تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"pea" کے متعقلہ نتائج
pea کے لیے اردو الفاظ
pea کے اردو معانی
- مٹر
- بکثرت کاشت کی جانے والی پھلی دار مضبوط بیل کا غذائیت سے بھرا گول بیج
- پودا، متعدد مختلف متعلق و مشابہ پودوں میں سے کوئی ایک یا اس کا بیج، جیسے مصری چنا یا گوار
- بکثرت دانوں والی جنس کا کوئی بھی پورا
- مٹر کی دیوار گیر فصلی بیل جسے رنگا رنگ پھولوں اور شہر میں خوشبو کی وجہ سے پسند کیا جاتا ہے
pea के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- मटर
- बकसरत काशत की जाने वाली फलीदार मज़बूत बैल का ग़िजाईयत से भरा गोल बीज
- पौदा, मुतअद्दिद मुख़्तलिफ़ मुताल्लिक़-ओ-मुशाबेह पौदों में से कोई एक या इस का बीज, जैसे मिस्री चिन्ह या गवार
- बकसरत दानों वाली जिन्स का कोई भी पूरा
- मटर की दीवार गीर फ़सली बैल जिसे रंगा रंग फूलों और शहर में ख़ुशबू की वजह से पसंद किया जाता है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پَو
(پچیسی) دان٘وں کے عدد جس میں گوٹ چوسر پر کھیلنے کو رکھی جائے - (یعنی سات کوڑیوں کے چت یا پٹ گرنے کی مقررہ تعداد پر پو ہوتی اور گوٹ بٹھائی جاتی ہے) .
پانی
آب، جل، قدیم تصور کے مطابق اربعۂ عناصر میں سے ایک عنصر جو جدید سائنس کے مطابق آکسیجن ایک حصہ اور ہائیڈروجن دو حصہ کا مرکب سیال ہے
پاہ
کھیت کے اندر یا کنارے کنارے ایک آدمی کے چلنے کا راستہ جو کچّی زمین پر مسلسل چلنے اور استعمال سے پکا نشان بن جاتا ہے، پگڈنڈی، پودر، بٹیا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (pea)
pea
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔