تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"pendant" کے متعقلہ نتائج
pendant کے لیے اردو الفاظ
pendant کے اردو معانی
- بنده
- آویزہ
- جُھمکا
- کرن پھول
- لنگر
- گوشوارہ
- لٹکن
- کوئی بھی چیز جو لٹک رہی ہو، بالخصوص گردن سے، جسے زیب و زینت کے لیے یا ایک زیور کے طور پر استعمال کیا جائے
- جیبی گھڑی کی چھلے دار ڈندی جس کے ذریعے وہ ایک زنجیر سے بندھی ہوتی ہے
- آلہ جو روشنی کے لیے چھت سے لٹکا ہوا ہو
- جوڑے میں سے ایک ساتھی یا مقابل
- (فن تعمیر) لٹکنے والا سامان زیب و زینت جو قومی محرابوں اور عمارتی لکڑی کی بنی ہوئی چھتوں میں استعمال ہوتا ہے
- (جہاز رانی) پرچم
pendant के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- बंदे
- आवेज़ा
- झुमका
- किरण फूल
- लंगर
- गोशवारा
- लटकन
- कोई भी चीज़ जो लटक रही हो, बिलख़सूस गर्दन से, जिसे जे़ब-ओ-ज़ीनत के लिए या एक ज़ेवर के तौर पर इस्तिमाल किया जाये
- जीबी घड़ी की छल्लेदार डनदी जिस के ज़रीये वो एक ज़ंजीर से बंधी होती है
- आला जो रोशनी के लिए छत से लटका हुआ हो
- जोड़े में से एक साथी या मुक़ाबिल
- (फ़न तामीर) लटकने वाला सामान जे़ब-ओ-ज़ीनत जो क़ौमी महिराबों और इमारती लक्कड़ी की बनी हुई छतों में इस्तिमाल होता है
- (जहाज़रानी) पर्चम
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (pendant)
pendant
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔