تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"period" کے متعقلہ نتائج
period کے لیے اردو الفاظ
period کے اردو معانی
- وقت
- سماں
- مدت
- گھنٹه
- زمانه
- تاریخ یا کسی شخص کی زندگی کا وہ غیر معین حصہ جو بعض خصوصیات یا حالات سے متصف ہو
- وقت کی کوئی متعین قسمت یا حصہ
- وقت کا ایک دور جو کسی مظہر کی تکرار سے نمایاں یا عمل کے کسی تکراری طریقے سے معمور ہو
- وقت کے ایسے متعین حصوں میں سے کوئی ایک جن میں اسکول کا ایک دن منقسم ہو
- کسی کھیل میں کھیل کے وقت کے منقسم حصوں میں کوئی ایک حصہ
- کسی نصاب کی تکمیل یا اختتام کا نقطہ
- (فلکیات) وہ وقت جس میں کوئی آسمانی کرہ اپنے مدار پر ایک چکر لگاتا ہے
- وہ وقت جس میں کوئی سیارہ یا قمر اپنے اصل سیارے کے گرد گھومتا ہے
- (طبیعیات) کسی دوری حرکت کا ایک مکمل اہتنراز یا چکر
- کسی رویت اور اس کی تکرار کا درمیانی وقفہ
- (ارضیات) ارضیاتی وقت کی کسی طویل تر قسمت میں سے ایک جو ایک عصر کی ذیلی قسمت ہوتی ہے
- (موسیقی) کسی نغمہ گری کا کوئی ایک حصہ جو عموماً آٹھ یا سولہ تالوں کی ایک عبارت ہوتا ہے، یہ اپنی ذات میں مکمل ہوتی ہے اور عموماً دو یا دو سے زائد متقابل یا اتمامی اجزا پر مشتمل ہوتی ہے اور اس کے آخر میں ایک لے ہوتی ہے
- (فعلیات) ہر مہینے کا وہ وقت جس میں کسی عورت کا حیض جاری ہوتا ہے
- طمث
- ایام ماہواری
- وہ نقطہ یا حرف (۰) جو ایک مکمل بیانیہ جملہ کے ختم یا کسی مخفف کی نشان دہی کرتا ہے، انگریزی میں، اُردو میں اس کی جگہ (-) استعمال ہوتا ہے
- کسی مکمل جملے کے آخر میں وقفہ
- ایک جملہ، بالخصوص ایک اچھی ساخت کا مرکب جملہ جس میں متعدد اجزائے جملہ ہوں
- (کلاسیکی، عروض) دو یا دو سے زائد ارکان بحور کا ایک گروہ
period के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- वक़्त
- समां
- मुद्दत
- घंटे
- ज़माने
- तारीख़ या किसी शख़्स की ज़िंदगी का वो ग़ैर मुईन हिस्सा जो बाअज़ ख़ुसूसीयात या हालात से मुत्तसिफ़ हो
- वक़्त की कोई मुतय्यन क़िस्मत या हिस्सा
- वक़्त का एक दौर जो किसी मज़हर की तकरार से नुमायां या अमल के किसी तकरारी तरीक़े से मामूर हो
- वक़्त के ऐसे मुतय्यन हिस्सों में से कोई एक जन में स्कूल का एक दिन मुनक़सिम हो
- किसी खेल में खेल के वक़्त के मुनक़सिम हिस्सों में कोई एक हिस्सा
- किसी निसाब की तकमील या इख़तताम का नुक़्ता
- (फ़लकियात) वो वक़्त जिस में कोई आसमानी कर्राह अपने मदार पर एक चक्कर लगाता है
- वो वक़्त जिस में कोई स्यारा या क़मर अपने असल सय्यारे के गर्द घूमता है
- (तबीअयात) किसी दूरी हरकत का एक मुकम्मल अहतनराज़ या चक्कर
- किसी रवैय्यत और इस की तकरार का दरमयानी वक़फ़ा
- (अर्ज़ियात) अर्ज़ीयाती वक़्त की किसी तवील तर क़िस्मत में से एक जो एक अस्र की ज़ेली क़िस्मत होती है
- (मूसीक़ी) किसी नग़मा गिरी का कोई एक हिस्सा जो उमूमन आठ या सोला तालों की एक इबारत होता है, ये अपनी ज़ात में मुकम्मल होती है और उमूमन दो या दो से ज़ाइद मुतक़ाबिल या इतमामी अजज़ा पर मुश्तमिल होती है और इस के आख़िर में एक ले होती है
- (फ़ाअलयात) हर महीने का वो वक़्त जिस में किसी औरत का हैज़ जारी होता है
- तमस
- अय्याम माहवारी
- वो नुक़्ता या हर्फ़ (०) जो एक मुकम्मल ब्यानिया जुमला के ख़त्म या किसी मुख़फ़्फ़फ़ की निशानदेही करता है, अंग्रेज़ी में, उर्दू में इस की जगह (-) इस्तिमाल होता है
- किसी मुकम्मल जुमले के आख़िर में वक़फ़ा
- एक जुमला, बिलख़सूस एक अच्छी साख़त का मुरक्कब जुमला जिस में मुतअद्दिद अजज़ाए जुमला हूँ
- (क्लासिकी, उरूज़) दो या दो से ज़ाइद अरकान बुहूर का एक गिरोह
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پَرْدَہ
جو چیز دیکھنے میں حائل ہو، جس کے درمیان میں ہونے سے پار کی چیز نظر نہ آئے، اوٹ، چلمن، قنات یا دیوار وغیرہ
پَرْدَۂ شَبْکِیَّہ
(طب) آن٘کھ کا جاندار پردہ، یہ آن٘کھ کے سات پردوں میں سے پان٘چواں ہے جس ان٘گریزی میں Retina کہتے ہیں
پَرْدَہ پوشی
پردہ داری، عیب پوشی، رازداری، عیوب چھپانے والا، غلطیوں اور عیوب پر نظر نہ ڈالنے والا، نظر نہ ڈالنے والا، معاف کرنے والا
پَرْدَۂ غَیْب
عالم باطن، وہ خیالی پردہ جو عالم زیریں اور بالا کے درمیان ہے، جو بات خدا کی طرف سے یا اتفاقاً ہو اس کے متعلق کہتے ہیں
پَرْدَہ دَر
راز فاش کرنے والا، بھان٘ڈا پھوڑنے والا، عیب ظاہر کرنے والا، عورتوں کا نقاب پھاڑنے والا، برائی کرنے والا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (period)
period
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔