تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"personate" کے متعقلہ نتائج
personate کے لیے اردو الفاظ
personate کے اردو معانی
- چھل کرنا
- جعل کرنا
- تلبیس کرنا
- فریب کرنا
- بناوٹ کرنا
- بھیس یا روپ بدلنا
- کسی کے کردار یا شکل و صورت کا روپ اختیار کرنا، خواہ وہ حقیقی زندگی میں ہو یا سٹیج پر
- کسی بہروپ میں پیش کرنا
- کسی غیر مادی وصف یا تخیل کی مجازی تجسیم جیسے ادب میں
- جعلی شخصیت اختیار کرنا یا جعلی نام بتانا
- (قانون) کسی کی شکل و صورت اور طور طریقوں کی نقل اتارنا، بدنیتی یا جعل سازی کے ارادے سے
personate के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- छल करना
- जाअल करना
- तलबीस करना
- फ़रेब करना
- बनावट करना
- भेस या रूप बदलना
- किसी के किरदार या शक्ल-ओ-सूरत का रूप इख़तियार करना, ख़ाह वो हक़ीक़ी ज़िंदगी में हो या स्टेज पर
- किसी बहरूप में पेश करना
- किसी ग़ैर माद्दी वस्फ़ या तख़य्युल की मजाज़ी तजसीम जैसे अदब में
- जाली शख़्सियत इख़तियार करना या जाली नाम बताना
- (क़ानून) किसी की शक्ल-ओ-सूरत और तौर तरीक़ों की नक़ल उतारना, बदनीयती या जालसाज़ी के इरादे से
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (personate)
personate
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔