تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"petroleum" کے متعقلہ نتائج

petroleum

پتھر کا پسیو یا مد

liquefied petroleum gas

patrolman

گشت کا سپاہی

petroleum کے لیے اردو الفاظ

petroleum

petroleum کے اردو معانی

اسم

  • پٹرولیم
  • پتھر کا تیل
  • مٹی کا تیل
  • ایک روغنی، دھندلے رنگ کا، آتش گیر سیال جو بٹومن کی ایک شکل یا مختلف ہائیڈروکاربنوں کا ایک آمیزہ ہوتا ہے وہ قدرتی طور پر دنیا کے مختلف حصوں میں بالائی تہ میں واقع ہوتا ہے اور عام طور پر برمے کے ذریعے زمین میں سوراخ کر کے نکالا جاتا ہے
  • وہ اپنی قدرتی حالت میں یا کیمیاوی عمل کے بعد بطور ایندھن یا عرق کشی کے ذریعے گیسولین یعنی پٹرول، بٹومن، بینزین مٹی کا تیل اور پرافین میں جدا جدا کر کے استعمال میں لایا جاتا ہے

petroleum के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • पैट्रोलीयम
  • पत्थर का तेल
  • मिट्टी का तेल
  • एक रोगिणी, धुँदले रंग का, आतशगीर स्याल जो बिट्टू मन की एक शक्ल या एक आमेज़ाह होता है वो क़ुदरती तौर पर दुनिया के मुख़्तलिफ़ हिस्सों में बालाई ता में वाक़्य होता है और आम तौर पर बर्मे के ज़रीये ज़मीन में सूराख़ कर के निकाला जाता है
  • वो अपनी क़ुदरती हालत में या कीमियावी अमल के बाद बतौर ईंधन या अर्क़ कुशी के ज़रीये गेसोलीन यानी पैट्रोल, बिट्टू मन, बेंज़ीन मिट्टी का तेल और पराफ़ीन में जुदा जुदा कर के इस्तिमाल में लाया जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

petroleum

پتھر کا پسیو یا مد

liquefied petroleum gas

patrolman

گشت کا سپاہی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (petroleum)

نام

ای-میل

تبصرہ

petroleum

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone