تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"phalanx" کے متعقلہ نتائج
phalanx کے لیے اردو الفاظ
phalanx کے اردو معانی
اسم
- پرا
- دسته
- صف
- قطار
- غول
- قدیم یونان میں بھاری اسلحہ سے مسلح پیادہ فوج، عام سپاہیوں کی ٹھوس اور گہری صفوں میں منظم، بندھی ہوئی ڈھالوں اور ایک دوسرے کو ڈھانکتے ہوئے لمبے بھالوں کے ساتھ
- فوجی سپاہیوں کی کوئی جماعت جو ٹھوس انداز میں صف آرا ہو
- اشخاص، جانوروں یا اشیا کی ایک ٹھوس قریب قریب جمع کی ہوئی ہیئت مجموعی
- (مجازاً) اشخاص کی ایک تعداد جو متحد یا آپس میں گروہ بند ہو، جیسے کسی مشترک مقصد کے لیے
- فورئر کے پیروکاروں میں اشخاص کا ایک گروہ جو اپنی جائیداد مشترک رکھتا ہو
- (تشریح الاعضاء، حیوانیات) ہاتھ یا پاؤں کی انگشتی بڈیوں میں سے کوئی ایک
- (نباتیات) زر ریشوں کا ایک گٹھا جو اپنے ریشوں سے جُڑا ہوا ہو
phalanx के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- प्रा
- दस्ते
- सफ़
- क़तार
- गोल
- क़दीम यूनान में भारी असलाह से मुसल्लह पियादा फ़ौज, आम सिपाहीयों की ठोस और गहिरी सफ़ों में मुनज़्ज़म, बंधी हुई ढालों और एक दूसरे को ढाँकते हुए लंबे भालों के साथ
- फ़ौजी सिपाहीयों की कोई जमात जो ठोस अंदाज़ में सफ़ आरा हो
- अश्ख़ास, जानवरों या अश्या की एक ठोस क़रीब क़रीब जमा की हुई हैअत-ए-मज्मूई
- (मजाज़न) अश्ख़ास की एक तादाद जो मुत्तहिद या आपस में गिरोह बंद हो, जैसे किसी मुश्तर्क मक़सद के लिए
- फ़ोरर के पैरोकारों में अश्ख़ास का एक गिरोह जो अपनी जायदाद मुश्तर्क रखता हो
- (तशरीह अलाअज़ा-ए-, हैव इनयात) हाथ या पांव की अनगशती बडियों में से कोई एक
- (नबातीयात) ज़र रेशों का एक गट्ठा जो अपने रेशों से जुड़ा हुआ हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (phalanx)
phalanx
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔