تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"philosophy" کے متعقلہ نتائج
philosophy کے لیے اردو الفاظ
philosophy کے اردو معانی
- فلسفه
- حکمت
- دانشمندی کی محبت یا جستجو
- اُن سچائیوں یا اصولوں کا مطالعہ یا اُن کا علم جو کل علم کی تہ میں مضمر ہیں
- تین شاخوں میں سے کوئی ایک
- فطری فلسفہ، اخلاقی فلسفہ اور مابعد الطبیعیاتی فلسفہ، جنھیں اس علم کے اجزائے ترکیبی تسلیم کیا جاتا ہے
- علم کی کسی خاص شاخ کے اصولوں کا مطالعہ یا اُن کی سائنس
- فلسفیانہ عقیدے کا ایک نظام
- عملی معاملات میں رہنمائی کے لیے اصولوں کا ایک نظام
- مسائل کو حل کرنے میں خرد مندانہ دلجمعی
philosophy के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- फ़लसफ़े
- हिक्मत
- दानिशमंदी की मुहब्बत या जुस्तजू
- इन सच्चाइयों या उसूलों का मुताला या उन का इलम जो कल इलम की ता में मुज़म्मिर हैं
- तीन शाख़ों में से कोई एक
- फ़ित्री फ़लसफ़ा, अख़लाक़ी फ़लसफ़ा और माबाद अलतबीअयाती फ़लसफ़ा, जिन्हें इस इलम के अज्ज़ा-ए-तर्कीबी तस्लीम किया जाता है
- इलम की किसी ख़ास शाख़ के उसूलों का मुताला या उन की साईंस
- फ़लसफ़ियाना अक़ीदे का एक निज़ाम
- अमली मुआमलात में रहनुमाई के लिए उसूलों का एक निज़ाम
- मसाइल को हल करने में ख़िरद मंदाना दिलजमई
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (philosophy)
philosophy
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔