تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"plant" کے متعقلہ نتائج
plant کے لیے اردو الفاظ
plant کے اردو معانی
- (نباتیات) پودا
- نبات
- عالم نباتات میں سے کوئی عضویہ جو عالم حیوانات سے ممتاز ہوتا ہے، جس میں اکثر کلوروفل رکھنے والی خلویاتی مادے کی دیوار میں ہوتی ہیں لیکن یہ اعصابی نظام اور حرکت کی قوت سے محروم ہوتے ہیں، سبز پودوں میں غیر نامیاتی مادے سے غذا پیدا کرنے کی قابلیت ہوتی ہے
- نصب کاری
- نصبیہ
- پلانٹ
- تنصیبات، مشینری، اوزار، پرزے اور بعض اوقات عمارات جو تجارت یا کاروبار کے لیے ضروری ہوں کسی ادارے کی عمارتیں اور دیگر ساز وسامان
- سامعین میں شامل کردہ شخص جو بظاہر حادثاتی طور پر کارروائی میں حصہ لے سکے
- کسی ڈرامے میں بظاہر ایک غیر اہم واقعہ، بیان یا کردار جس کا مقصد ایک ایسے موضوع کا تعارف ہے جس کی آگے چل کر پوری طرح تکمیل ہو سکے
- (عوامی) کوئی چال چلنے یا فریب دینے کے لیے منصوبہ
- کوئی شخص یا چیز جو کسی کو جال میں پھانسے یا گمراہ کرے
plant के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- (नबातीयात) पौदा
- नबात
- आलम नबातात में से कोई अज़वीह जो आलिम हैवानात से मुमताज़ होता है, जिस में अक्सर क्लोरोफिल रखने वाली ख़ुलू याति माद्दे की दीवार में होती हैं लेकिन ये आसाबी निज़ाम और हरकत की क़ुव्वत से महरूम होते हैं, सबज़ पौदों में ग़ैर नामियाती माद्दे से ग़िज़ा पैदा करने की क़ाबिलीयत होती है
- नसब कारी
- नसबिया
- प्लांट
- तंसीबात, मशीनरी, औज़ार, पुर्जे़ और बाअज़ औक़ात इमारात जो तिजारत या कारोबार के लिए ज़रूरी हूँ किसी इदारे की इमारतें और दीगर साज़-ओ-सामान
- सामईन में शामिल करदा शख़्स जो बज़ाहिर हादिसाती तौर पर कार्रवाई में हिस्सा ले सके
- किसी ड्रामे में बज़ाहिर एक ग़ैर अहम वाक़िया, बयान या किरदार जिस का मक़सद एक ऐसे मौज़ू का तआरुफ़ है जिस की आगे चल कर पूरी तरह तकमील हो सके
- (अवामी) कोई चाल चलने या फ़रेब देने के लिए मंसूबा
- कोई शख़्स या चीज़ जो किसी को जाल में फांसे या गुमराह करे
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
umbrella plant
چھتر بوٹی، دلدلی جگہوں میں اُگنے والا پودا Darmera peltophylla جو کیلی فورنیا سے تعلق رکھتا ہے، اس کے ڈنٹھلوں پر بڑے بڑے گول سے پتّے ہوتے ہیں ۔.
rubber plant
ایک سدا بہار درخت جس کے پتّے سبز چمکدار ہوتے ہیں، اکثر گھروں میں بھی بویا جاتا ہے Ficus elastica۔.
resurrection plant
جنس Selaginella کے مختلف پودوں میں سے کوئی مع نبات کبریت جو سوکھنے کے بعد نمی پاکر پھر تازہ ہوجاتے ہیں ۔.
spider plant
جنوبی افریقہ کا سوسن کے خاندان سے تعلق رکھنے والا پودا Chlorophytum comosum جس کے پتّے لمبے اور پتلے ہوتے ہیں؛ گھروں میں بھی اُگایا جاتا ہے۔.
swiss cheese plant
ایک گھریلو بیل جو بغیر زمین کے اُ گتی ہے اور اس کے پتّوں میں پنیر کی طرح مسام ہوتے ہیں ۔.
shrimp plant
ایک سدا بہار جھاڑی Justicia brandegeana جس میں گلابی بھورے سربرگوں کے ساتھ چھوٹے چھوٹے سفید پھول لگتے ہیں ۔.
telegraph plant
ایک ایشیائی مدارینی علاقے کا پھل دار پودا جس کے پتّے تار برقی کلیدوں کی طرح جھٹکے کے ساتھ جنبش کرتے ہیں ، تار برقی پودا Codariocalyx motorius۔.
smoke plant
جنس Cotinus کی کوئی جھاڑی جس میں روئیں دار دھوئیں جیسے پھولوں کے گچھے لگتے ہیں، آرائش کے لیے مستعمل ۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (plant)
plant
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔