تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"plastic" کے متعقلہ نتائج
plastic کے لیے اردو الفاظ
plastic کے اردو معانی
- روپ دینے والا
- نقش بند
- صورت گر
- تکوینی
- شکل ساز
- اصلاحی
- شکل پذیر
- اصلاح پذیر
- بے شکل یا ملائم مواد کو سانچوں میں ڈھالنے یا کوئی شکل دینے والی
- سانچوں میں ڈھالنے یا نمونے کے مطابق بنانے کے متعلق، جیسے بت سازی اور کوزہ گری
- سانچے میں ڈھال کر تیار کردہ
- صورت پذیر
- کسی ایک مخصوص حالت یا کردار پر لائے جانے کی صلاحیت
- خم پذیر اثر پذیر
- (جراحی) بد شکل، مجروح یا ضائع شدہ اعضا کے علاج کرنے یا انھیں بحال کرنے کے متعلق
- (حیاتیات) زندہ جسم میں نئے نسیجوں کی تشکیل سے متعلق
plastic के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- रूप देने वाला
- नक़शबंद
- सूरत गिर
- तक़्वेनी
- शक्ल साज़
- इस्लाही
- शक्ल पज़ीर
- इस्लाह पज़ीर
- बे शक्ल या मुलाइम मवाद को साँचों में ढालने या कोई शक्ल देने वाली
- साँचों में ढालने या नमूने के मुताबिक़ बनाने के मुताल्लिक़, जैसे बुत साज़ी और कूज़ागरी
- सांचे में ढाल कर तैय्यार करदा
- सूरत पज़ीर
- किसी एक मख़सूस हालत या किरदार पर लाए जाने की सलाहीयत
- ख़म पज़ीर असर पज़ीर
- (जर्राही) बदशकल, मजरूह या ज़ाए शूदा आज़ा के ईलाज करने या उन्हें बहाल करने के मुताल्लिक़
- (हयातयात) ज़िंदा जिस्म में नए नसीजों की तशकील से मुताल्लिक़
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (plastic)
plastic
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔