تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"plate" کے متعقلہ نتائج

plate

قاب

plateau

سَطْحِ مُرْتَفَع

plated

پتر

plater

ملمع ساز

platen

داب تختی

plateful

قاب بھر

platelet

دَموی لوجَین

platter

خُوان

پَلْٹے

پلٹا (رک) کی جمع یا محرفہ حالت

پَلْٹا

گردش، انقلاب، تغیر، ایک حالت سے دوسری حالت بدلنے کی کیفیت.

پلٹی

پلٹا کی تانیث، قلا بازی، سر نیچے اور ٹان٘گیں اوپر کر کے چھلانْگ لگانے کی حالت

پالْتا

پالن ہار، پالنے والا

پالِْتَے

بزرگی، بڑھاپے کے سبب بالوں میں سفیدی آجانا

پَالتی

چار زانو بیٹھنے کا ایک طریقہ، داہنی ران کو بائیں پر اور بائیں کو داہنی پر رکھ کر بیٹھنا، آلتی پالتی، پالتھی

پالٹی

(عوامی) رک : پارٹی.

پلٹو

return

palate

تالو

پَلوٹا

آہستہ چلنے والا

پالْتُو

پالا ہوا، سدھایا ہوا جانور، گھر میں پرورش کیا ہوا

پَلیتا

پَلتِ (رک) کی تانیث، ضعیفہ، بوڑھی عورت.

polite

خَلِیق

پَلیتی

جس کے بال سفید ہوگئے ہوں ، سفید بالوں والا، پکے بالوں والا.

پَلِیتا

روئی، کاغذ، کپڑے یا دھاگے کی بتی جو چراغ مشعل یا آتشبازی میں لگاتے ہیں، رنجک، توڑا نیز وہ کپڑا جو تیل میں بھگو کر آگ سلگانے کے لیے بھٹی وغیرہ میں رکھتے ہیں

پَلُوتا

بد دعا

palliate

ڈھاکْنا

پَلِیتی

چھوٹا پلیتا، بتی.

pollute

گَنْدَہ

پِلَوتا

(کاشتکاری) پیلی مٹی کی زمین جو ریت اور چکنی مٹی کی ملواں اور قوت میں اول درجے کی ہوتی ہے۔

پالِیتی

جاسوس، مخبر، رک : پالتی.

پَلِیتَہ

روئی، کاغذ، کپڑے یا دھاگے کی بتی جو چراغ مشعل یا آتشبازی میں لگاتے ہیں، رنجک، توڑا نیز وہ کپڑا جو تیل میں بھگو کر آگ سلگانے کے لیے بھٹی وغیرہ میں رکھتے ہیں

pluto

پتال کا راجا

pelota

پیلوٹا

پَلونٹا

قلابازیاں کھانے والا کبوتر.

palette

ایک پتلی لکڑی کا تختہ جس میں انگوٹھے سے پکڑنے کے لیے گول سوراخ ہوتا ہے، نقاش اسے رنگ ملانے کے لیے استعمال کرتے ہیں، تختۂ نقاشی۔.

paillette

چمکیلی دھات کا ٹکڑا جسے انیمل رنگائی یا مینا کاری میں استعمال کرتے ہیں۔.

platitude

پِلاٹِینَم جُوبْلی

ساٹھ سال کے بعد جشن سال گرہ منانے کی ایک رسم .

plaited

اتو

platinoid

پلاٹینم نُما

platan

چَنار

plaiter

اتو ساز

plating

پترا چڑھانا

plaiting

چُٹیا بنانے کا عَمَل

پَلیٹِینَم

رک: پِلا ٹینم.

platinic

پلاٹینمی

platinum

ایک سفید سب سے بھاری دھات

platinous

پلاٹینم پر مُشتَمِل

platinotype

نفریہ چھاپا

platinum black

سیاہ پلاٹینم

fish-plate

لوہے کا ٹُکڑا جو ریل کی پٹری کے سِروں کو جوڑنے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے

screw -plate

نرپیچ بنانے والی کل کی فولادی چوڑیوں دار سوراخوں والی پیچ تختی۔.

wall-plate

داسا یا کڑی جوشہتیرکا بوجھ بانٹنے کے لیے دیوار پر ٹکا دی جائے۔.

fashion plate

side plate

کھانے کی میز پر تقریباً ۱۵ سے ۲۰ سینٹی میٹر چوڑی رکابی، عموماً روٹی رکھنے کے لیے۔.

dry plate

end plate

die plate

ground plate

quarter-plate

فوٹو گرافی کی پلیٹ یا فلم جس کا سائز ۳ء۸ ×۸ء۱۰ س م ہوتا ہے ۔.

swash-plate

ایک محور پر گھومتی ہوئی لیٹواں تھالی یا گول چکّر جو کسی اور پرزے کو جو اس سے چھوٹا ہو، حرکت میں لائے ۔.

plate کے لیے اردو الفاظ

plate

pleɪt

plate کے اردو معانی

  • نام کی تختی
  • پتر، چار آئنہ
  • ظرف، باسن، صحنک
  • طباق
  • رکابی
  • پلیٹ
  • قاب
  • ایک اتھلا، عموماً گول برتن، جس میں کھانا کھایا جاتا ہے، اس قسم کے برتن کے محتویات
  • میز پر ایک شخص کے لیے کھانوں کی پیشکش پلیٹ پر ایک دور طعام کی پیشکش
  • دھات یا لکڑی کا ایک برتن جو کھانے کے لیے پلیٹ کے مشابہ ہو اور جسے پیشکشوں کو حاصل کرنے کے لیے استعمال کیا جائے جیسا کہ کسی گرجا گھر میں ہوتا ہے
  • ایک پتلا چپٹا تختہ یا دھات کا یا کسی اور چیز کا ایک ٹکڑا، بالخصوص یکساں موٹائی کا
  • اس قسم کے تختوں میں دھات
  • دھات کا ایک چپٹا ٹکڑا جسے زرہ بنانے کے لیے استعمال کیا جائے
  • اس قسم کے ٹکڑوں پر مشتمل زرہ
  • ایک چپٹا اور پالش کیا ہوا دھات کا ٹکڑا جس پر کوئی چیز کندہ کی جا سکے یا کندہ ہو
  • اس قسم کا کندہ ٹکڑا جس سے طباعت کا کام لیا جا سکے
  • اس قسم کے ٹکڑے سے طبع کیا ہوا ایک چھاپا جیسے ایک چوبی ٹھپا
  • پورے صفحے کا نقشہ یا تصویر جسے کسی کتاب کے جزو کی حیثیت سے داخل کیا گیا ہو
  • ایک دھاتی پلیٹ جس سے طباعت کا کام لینا مقصود ہو اور جسے ٹائپ کا سانچا بنا کر ٹائپ کاری یا برقی ٹائپ کاری کے ذریعے ٹائپ کے ایک صفحہ کی شکل میں تیار کیا جائے
  • (زیادہ تر برطانوی) دھات کی ایک چپٹی پٹی جس کے دونوں کنارے باہر کو اس طرح نکلے ہوئے ہوں کہ ریلوے لائن کا ایک حصہ بناتے ہوں یا بعض اوقات ایک پٹڑی کسی عام ریلوے لائن کی
  • گھوڑے کا ایک ہلکا نعل جسے گھڑدوڑ کے گھوڑوں کو لگایا جاتا ہے
  • گائے کے گوشت میں پسلیوں کے نیچے آخر کا ایک پتلا ٹکڑا یا پارچہ
  • سونے یا چاندی کے گھریلو برتن یا استعمال کی چیزیں
  • ملمع کیے ہوئے دھاتی برتن
  • سونے یا چاندی کا ایک پیالہ یا اسی قسم کی کوئی چیز جو بعض مقابلوں میں بطور انعام دی جائے
  • اس قسم کے انعام کے لیے کوئی مقابلہ
  • (تشریح الاعضا) (حیوانیات) ایک پلیٹ جیسا جزو، ساخت یا عضویہ
  • (دندان سازی) دھات یا کسی دیگر مضبوط مادے کا ایک ٹکڑا جس کے ساتھ وہ مصنوعی دانت لگے ہوئے ہوں جو قدرتی دانتوں کے ضائع ہو جانے کے بعد منھ کے اندر لگائے جاتے ہیں
  • (عکاسی) شیشے یا دھات کی ایک حساس تختی، جس پر فوٹو گراف لیا جاتا ہے
  • (تار، ٹیلی فون) خلائی نلی کے اندر کے حصوں میں سے کوئی عنصر
  • (فن تعمیر) لکڑی کا ایک شہتیر جو افقی وضع سے دیوار پر اس لیے رکھا جائے کہ دوسرے شہتیروں کے سر اس پر ٹک سکیں
  • نیز دیواری پلیٹ
  • (بیس بال) پہلا گھر/ ہوم بیس
  • (کان کنی) سلیٹ کی طرح کے نرم پتھر کا پرت

plate के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • नाम की तख़्ती
  • पुत्र, चार आईना
  • ज़र्फ़, बासन, सहनक
  • तबाक़
  • रकाबी
  • प्लेट
  • क़ाब
  • एक उथला, उमूमन गोल बर्तन, जिस में खाना खाया जाता है, इस किस्म के बर्तन के महतवयात
  • मेज़ पर एक शख़्स के लिए खानों की पेशकश प्लेट पर एक दौर ताम की पेशकश
  • धात या लक्कड़ी का एक बर्तन जो खाने के लिए प्लेट के मुशाबेह हो और जिसे पेशकशों को हासिल करने के लिए इस्तिमाल किया जाये जैसा कि किसी गिरजाघर में होता है
  • एक पुतला चपटा तख़्ता या धात का या किसी और चीज़ का एक टुकड़ा, बिलख़सूस यकसाँ मोटाई का
  • इस किस्म के तख़्तों में धात
  • धात का एक चपटा टुकड़ा जिसे ज़रा बनाने के लिए इस्तिमाल किया जाये
  • इस किस्म के टुकड़ों पर मुश्तमिल ज़रा
  • एक चपटा और पालिश क्या हुआ धात का टुकड़ा जिस पर कोई चीज़ कुंदा की जा सके या कुंदा हो
  • इस किस्म का कुंदा टुकड़ा जिस से तबाअत का काम लिया जा सके
  • इस किस्म के टुकड़े से तबा क्या हुआ एक छापा जैसे एक चोबी ठप्पा
  • पूरे सफ़े का नक़्शा या तस्वीर जिसे किसी किताब के जुज़ु की हैसियत से दाख़िल किया गया हो
  • एक धाती प्लेट जिस से तबाअत का काम लेना मक़सूद हो और जिसे टाइप का सांचा बना कर टाइप कारी या बर्क़ी टाइप कारी के ज़रीये टाइप के एक सफ़ा की शक्ल में तैय्यार किया जाये
  • (ज़्यादा तर बर्तानवी) धात की एक चपटी पट्टी जिस के दोनों किनारे बाहर को इस तरह निकले हुए हूँ कि रेलवे लाईन का एक हिस्सा बनाते हूँ या बाअज़ औक़ात एक पटड़ी किसी आम रेलवे लाईन की
  • घोड़े का एक हल्का नाल जिसे घुड़-दौड़ के घोड़ों को लगाया जाता है
  • गाय के गोश्त में पसलीयों के नीचे आख़िर का एक पुतला टुकड़ा या पारचा
  • सोने या चांदी के घरेलू बर्तन या इस्तिमाल की चीज़ें
  • मुलम्मा किए हुए धाती बर्तन
  • सोने या चांदी का एक पियाला या उसी किस्म की कोई चीज़ जो बाअज़ मुक़ाबलों में बतौर इनाम दी जाये
  • इस किस्म के इनाम के लिए कोई मुक़ाबला
  • (तशरीह उल-आज़ा) (हैव इनयात) एक प्लेट जैसा जुज़ु, साख़त या अज़वीह
  • (दंदान साज़ी) धात या किसी दीगर मज़बूत माद्दे का एक टुकड़ा जिस के साथ वो मस्नूई दाँत लगे हुए हूँ जो क़ुदरती दाँतों के ज़ाए हो जाने के बाद मुँह के अंदर लगाए जाते हैं
  • (अक्कासी) शीशे या धात की एक हस्सास तख़्ती, जिस पर फोटोग्राफ लिया जाता है
  • (तार, टेलीफ़ोन) ख़लाई नली के अंदर के हिस्सों में से कोई अंसर
  • (फ़न तामीर) लक्कड़ी का एक शहतीर जो उफु़क़ी वज़ा से दीवार पर इस लिए रखा जाये कि दूसरे शहतीरों के सर इस पर टिक सकीं
  • नीज़ दीवारी प्लेट
  • (बीस बाल) पहला घर/ होम बीस
  • (कानकनी) स्लेट की तरह के नरम पत्थर का परत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

plate

قاب

plateau

سَطْحِ مُرْتَفَع

plated

پتر

plater

ملمع ساز

platen

داب تختی

plateful

قاب بھر

platelet

دَموی لوجَین

platter

خُوان

پَلْٹے

پلٹا (رک) کی جمع یا محرفہ حالت

پَلْٹا

گردش، انقلاب، تغیر، ایک حالت سے دوسری حالت بدلنے کی کیفیت.

پلٹی

پلٹا کی تانیث، قلا بازی، سر نیچے اور ٹان٘گیں اوپر کر کے چھلانْگ لگانے کی حالت

پالْتا

پالن ہار، پالنے والا

پالِْتَے

بزرگی، بڑھاپے کے سبب بالوں میں سفیدی آجانا

پَالتی

چار زانو بیٹھنے کا ایک طریقہ، داہنی ران کو بائیں پر اور بائیں کو داہنی پر رکھ کر بیٹھنا، آلتی پالتی، پالتھی

پالٹی

(عوامی) رک : پارٹی.

پلٹو

return

palate

تالو

پَلوٹا

آہستہ چلنے والا

پالْتُو

پالا ہوا، سدھایا ہوا جانور، گھر میں پرورش کیا ہوا

پَلیتا

پَلتِ (رک) کی تانیث، ضعیفہ، بوڑھی عورت.

polite

خَلِیق

پَلیتی

جس کے بال سفید ہوگئے ہوں ، سفید بالوں والا، پکے بالوں والا.

پَلِیتا

روئی، کاغذ، کپڑے یا دھاگے کی بتی جو چراغ مشعل یا آتشبازی میں لگاتے ہیں، رنجک، توڑا نیز وہ کپڑا جو تیل میں بھگو کر آگ سلگانے کے لیے بھٹی وغیرہ میں رکھتے ہیں

پَلُوتا

بد دعا

palliate

ڈھاکْنا

پَلِیتی

چھوٹا پلیتا، بتی.

pollute

گَنْدَہ

پِلَوتا

(کاشتکاری) پیلی مٹی کی زمین جو ریت اور چکنی مٹی کی ملواں اور قوت میں اول درجے کی ہوتی ہے۔

پالِیتی

جاسوس، مخبر، رک : پالتی.

پَلِیتَہ

روئی، کاغذ، کپڑے یا دھاگے کی بتی جو چراغ مشعل یا آتشبازی میں لگاتے ہیں، رنجک، توڑا نیز وہ کپڑا جو تیل میں بھگو کر آگ سلگانے کے لیے بھٹی وغیرہ میں رکھتے ہیں

pluto

پتال کا راجا

pelota

پیلوٹا

پَلونٹا

قلابازیاں کھانے والا کبوتر.

palette

ایک پتلی لکڑی کا تختہ جس میں انگوٹھے سے پکڑنے کے لیے گول سوراخ ہوتا ہے، نقاش اسے رنگ ملانے کے لیے استعمال کرتے ہیں، تختۂ نقاشی۔.

paillette

چمکیلی دھات کا ٹکڑا جسے انیمل رنگائی یا مینا کاری میں استعمال کرتے ہیں۔.

platitude

پِلاٹِینَم جُوبْلی

ساٹھ سال کے بعد جشن سال گرہ منانے کی ایک رسم .

plaited

اتو

platinoid

پلاٹینم نُما

platan

چَنار

plaiter

اتو ساز

plating

پترا چڑھانا

plaiting

چُٹیا بنانے کا عَمَل

پَلیٹِینَم

رک: پِلا ٹینم.

platinic

پلاٹینمی

platinum

ایک سفید سب سے بھاری دھات

platinous

پلاٹینم پر مُشتَمِل

platinotype

نفریہ چھاپا

platinum black

سیاہ پلاٹینم

fish-plate

لوہے کا ٹُکڑا جو ریل کی پٹری کے سِروں کو جوڑنے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے

screw -plate

نرپیچ بنانے والی کل کی فولادی چوڑیوں دار سوراخوں والی پیچ تختی۔.

wall-plate

داسا یا کڑی جوشہتیرکا بوجھ بانٹنے کے لیے دیوار پر ٹکا دی جائے۔.

fashion plate

side plate

کھانے کی میز پر تقریباً ۱۵ سے ۲۰ سینٹی میٹر چوڑی رکابی، عموماً روٹی رکھنے کے لیے۔.

dry plate

end plate

die plate

ground plate

quarter-plate

فوٹو گرافی کی پلیٹ یا فلم جس کا سائز ۳ء۸ ×۸ء۱۰ س م ہوتا ہے ۔.

swash-plate

ایک محور پر گھومتی ہوئی لیٹواں تھالی یا گول چکّر جو کسی اور پرزے کو جو اس سے چھوٹا ہو، حرکت میں لائے ۔.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (plate)

نام

ای-میل

تبصرہ

plate

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone