تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"plum" کے متعقلہ نتائج
plum کے لیے اردو الفاظ
plum کے اردو معانی
- خشک انگور
- منتقٰی
- آلو بخارا
- بیری
- آلوچه
- کشمش
- ایک چھوٹے درخت گھریلو آلوچے (Prunus domestica) کا، جو گلاب کے خاندان میں سے ہے، ایک کھانے کے قابل گٹھلی دار پھل، جس کا چھلکا چکنا ہوتا ہے اور جس کے اندر ایک لمبی گٹھلی ہوتی ہے
- خود یہ درخت
- جنس آلوچه (Prunus) کی متعدد مختلف انواع میں سے کوئی ایک، جسے زیب و زینت کے لیے اُگاتے ہیں، جیسے پھول دینے والا آلوچہ
- کشمش، جب اسے پڈنگ میں استعمال کیا جائے
- ایک رنگ جو ہلکے سے لے کر گہرے سرخی مائل ارغوانی تک ہوتا ہے
- (عوامی) کوئی پسندیدہ چیز
plum के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- ख़ुशक अंगूर
- मनतक़ाई
- आलू बुख़ारा
- बेरी
- आलोच्य
- किशमिश
- एक छोटे दरख़्त घरेलू अलूचे (Prunus domestica) का, जो गुलाब के ख़ानदान में से है, एक खाने के काबिल गुठलीदार फल, जिस का छिलका चिकना होता है और जिस के अंदर एक लंबी गुठली होती है
- ख़ुद ये दरख़्त
- जिन्स आलोच्य (Prunus) की मुतअद्दिद मुख़्तलिफ़ अन्वा में से कोई एक, जिसे जे़ब-ओ-ज़ीनत के लिए उगाते हैं, जैसे फूल देने वाला आलूचा
- किशमिश, जब उसे पुडिंग में इस्तिमाल किया जाये
- एक रंग जो हल्के से लेकर गहरे सुर्ख़ी माइल अर्ग़वानी तक होता है
- (अवामी) कोई पसंदीदा चीज़
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
pallium
پادری کے شانے کی مرصّع پٹی جو پاپائے کلیسا کی طرف سے اسقف اعظم کوبھیجی جاتی ہے اور صاحب اختیار ہونے کی علامت ہے۔.
palm sunday
ایسٹر سے پہلے آنے والا اتوار جب کہ فلسطین میں حضرت عیسٰیؑ کے ورود کا جشن منایا جاتا ہے۔.
palm oil
تاڑ یا نخلہ کی مختلف اقسا م میں سے کسی کے پھل کا تیل خصوصاً مغربی افریقہ کے درخت Elaeis guineensis کا۔.
palmitic acid
کیمیا: تاڑی تیزاب؛ ایک سیر شدہ چربیلا ترشہ، عام درجۂ حرارت پر جما رہنے والا جو تاڑ کے تیل اور دوسری حیوانی و بناسپتی چربیوں میں ملتا ہے۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (plum)
plum
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔