تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"pointer" کے متعقلہ نتائج
pointer کے لیے اردو الفاظ
pointer کے اردو معانی
- نقشه نما
- نماینده
- کوئی شخص یا چیز جو اشارہ کرتی ہو
- کتے کی ایک قسم جو شکار کو سونگھ کر اس کی سمت معلوم کرنے اور اس کا تعاقب کرنے کا تربیت یافتہ ہو
- ایک پتلا گاؤ دم ڈنڈا یا چھٹی جو خاکوں، سیاہ تختوں اور نقشوں پر مخصوص مدات/ مقامات کی طرف اشارہ کرنے میں مدد دیتی ہے
- ایک اشارہ کرنے والا/ والی جیسے مقیاس کی سوئی
- (بول چال) مفید مشورے یا خبر کا ایک حصہ
- خفیہ اطلاع
- (جہاز رانی) جہازی توپ خانہ کا وہ فرد جس کی ذمہ داری یہ ہوتی ہے کہ وہ توپ کے زاویائی رخ کا لحاظ رکھے
- (بڑے P سے) (جمع) مجمع النجوم دُبّ اکبر میں سب سے زیادہ باہر کے دو ستارے جن کا خیالی خط واصل قطبی ستاره/ ستارۂ شمال کی طرف اشارہ کرتا ہے
pointer के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- नक्शे नुमा
- नमाएनदे
- कोई शख़्स या चीज़ जो इशारा करती हो
- कुत्ते की एक क़िस्म जो शिकार को सूंघ कर उस की सिम्त मालूम करने और इस का तआक़ुब करने का तर्बीयत याफ़ता हो
- एक पुतला गाव दम डंडा या छुट्टी जो ख़ाकों, स्याह तख़्तों और नक़्शों पर मख़सूस मदात/ मुक़ामात की तरफ़ इशारा करने में मदद देती है
- एक इशारा करने वाला/ वाली जैसे मिक़्यास की सोई
- (बोल चाल) मुफ़ीद मश्वरे या ख़बर का एक हिस्सा
- खु़फ़ीया इत्तिला
- (जहाज़रानी) जहाज़ी तोपखाना का वो फ़र्द जिस की ज़िम्मेदारी ये होती है कि वो तोप के ज़ावयाई रुख़ का लिहाज़ रखे
- (बड़े P से) (जमा) मजमा अलनजोम दुब्ब अकबर में सब से ज़्यादा बाहर के दो सितारे जिन का ख़्याली ख़त वासिल कुतुबी सितारे/ सितारा-ए-शुमाल की तरफ़ इशारा-ए-करता है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پَنْٹار
(کاشتکاری) کھیت میں پودوں کی نلائی، یعنی ان کی جڑوں کے پاس کی گھاس نکالنے اور مٹی پولی کرنے کا عمل، ساڑھی، کھود
پَن اُتار
(کشتی رانی) دریا یا ندّی کے پانی کاکم ہوجانا اور معمولی مقدار قائم نہ رہنا جس کی وجہ سے بعض مقامات پر کشتی رانی بند ہو جاتی ہے، اُترتا پانی۔
station pointer
جہاز رانی: مقام نما، جہا ز رانی کا ایک آلہ ، اکثر صورتوں میں تین ٹانگوں والی گُنیا جس کی مدد سے ایک نقشے پر جہاز کے موجودہ مقام کا افقی مستوی پر دو نمایاں نشانات کے درمیانی زاویے سے تعیّن کیا جا سکتا ہے۔.
پَینتْرا
تلوار وغیرہ چلانے یا کشتی لڑنے میں گھوم پھر کر ٹھیک ایسی جگہ پیر رکھنے کا عمل جہاں سے اچھی طرح وار کیا یا روکا جا سکے
پانی اُتَر آنا
آن٘کھ کی ایک بیماری، رطوبت جالیدیہ (لینز lens) یعنی آن٘کھ کا موتی یا اس کا غلاف جلیدیہ (پردہ عنکبوتیہ) یا دونوں کا مکدر یا دھندلا ہوجانا، موتیا بند ہوجانا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (pointer)
pointer
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔