تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"police" کے متعقلہ نتائج
police کے لیے اردو الفاظ
police کے اردو معانی
- پولیس
- شرطه
- کوتوالی
- امن و امان قائم رکھنے، جرائم کو روکنے اور تفتیش کرنے اور قوانین کو نافذ کرنے کے لیے ایک مسلح شہری دستہ
- (جمع) اس قسم کے مسلح دیتے کے ارکان
- کسی آبادی کا نظم و ضبط، بالخصوص امن عامہ کے قیام، سلامتی، صحت، اخلاق اور اسی قسم کے دوسرے تقاضوں کے حوالے سے
- آدمیوں کی کوئی بھی جماعت جسے امن و امان قائم رکھنے اور ضوابط کو نافذ کرنے کے لیے ملازم رکھا گیا ہو
- (عسکری) ریاست ہائے متحدہ امریکا کی فوج کسی فوجی کیمپ یا حفاظتی فوج کے پڑاؤ کو صاف رکھنے کا عمل
- وہ سپاہی جو اس کام کے لیے متعین کیے جائیں
- کسی کیمپ یا حفاظتی فوج کی حالت، صفائی کے حوالے سے
police के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- पुलिस
- शर्ते
- कोतवाली
- अमन-ओ-अमान क़ायम रखने, जराइम को रोकने और तफ़तीश करने और क़वानीन को नाफ़िज़ करने के लिए एक मुसल्लह शहरी दस्ता
- (जमा) इस किस्म के मुसल्लह देते के अरकान
- किसी आबादी का नज़म-ओ-ज़बत, बिलख़सूस अमन आम्मा के क़ियाम, सलामती, सेहत, अख़लाक़ और इसी किस्म के दूसरे तक़ाज़ों के हवाले से
- आदमीयों की कोई भी जमात जिसे अमन-ओ-अमान क़ायम रखने और ज़वाबत को नाफ़िज़ करने के लिए मुलाज़िम रखा गया हो
- (अस्करी) रियासत हाय मुत्तहदा अमरीका की फ़ौज किसी फ़ौजी कैंप या हिफ़ाज़ती फ़ौज के पढ़ाओ को साफ़ रखने का अमल
- वो सिपाही जो इस काम के लिए मुतय्यन किए जाएं
- किसी कैंप या हिफ़ाज़ती फ़ौज की हालत, सफ़ाई के हवाले से
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پُولِس زائِد
جو بصورت اشد ضرورت کے کسی مقام پر امن و امان قائم رکھنے کے لئے مقررہ پولیس کے علاوہ ملازم پولیس رکھے جائیں اس کی تعیناتی کا خرچ اہل درخواست سے لیا جاتا ہے .
پُِولِس تَعْزِیری
وہ زائد پولس جو کسی ہن٘گامے یا فساد کے موقع پر متعین کی جائے اور اس کا خرچ بحصہ رسدی ان اشخاص کے ذمے ڈالا جائے جن کے فساد کی روک سے امن حاصل ہو .
تاجْوَری پولیس
پولیس کا وہ دستہ یا سپاہیوں کا گروپ جو ایسی جگہ پر تعینات ہوتا ہے جہاں لوگ اکثر یا اکثر جھگڑا و فساد پیدا کرتے ہیں
داروغَۂ پُولِیس
sub-inspector of police, officer in charge of a police precinct, station house officer
خُفْیَہ پولِس
پولیس کا وہ محکمہ جو جرائم کی در پردہ خبریں معلوم کرنا اوران کی رپورٹ دینا ہے، محکمۂ تحقیقات جرائم
خُفِیَہ پولِیس
پولیس کا وہ محکمہ جو جرائم کی در پردہ خبریں معلوم کرتا اوران کی رپورٹ دیتا ہے، محکمہ تحقیقات جرائم، سی آئی ڈی
خُفِیَہ پولِس
پولیس کا وہ محکمہ جو جرائم کی در پردہ خبریں معلوم کرتا اوران کی رپورٹ دیتا ہے، محکمہ تحقیقات جرائم، سی آئی ڈی
palace revolution
(عموماً پُرامن) محلاتی انقلاب، اعلیٰ افسروں کے ہاتھوں فرماں روا یا حکومت وغیرہ کی معزولی۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (police)
police
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔