تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"policy" کے متعقلہ نتائج
policy کے لیے اردو الفاظ
policy کے اردو معانی
- حکمت عملی
- پالیسی
- تدبیر مملکت
- راج نیتی
- سیاسی مصلحت اندیشی
- طریق عمل
- حسن تدبیر
- دور اندیشی
- وہ اصل جن پر کوئی قانون/ حکم یا کارروائی کا طریقہ مبنی ہو
- وہ راہ عمل جو کسی ملک کے حکمران مخصوص مسائل کے بارے میں اختیار کرتے ہیں، بالخصوص ممالک خارجہ کے متعلق
- حکومت یا افراد کی اپنے عوامی یا نجی معاملات کے انتظام میں عاقبت اندیشی یا خرد مندی
- انتظام کی عام سوجھ بوجھ یا ہوشیاری
- دانائی
- طریق عمل
policy के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- हिक्मत-ए-अमली
- पालिसी
- तदबीर ममलकत
- राजनीति
- सयासी मस्लिहत अंदेशी
- तरीक़ अमल
- हुस्न-ए-तद्बीर
- दूर अंदेशी
- वो असल जिन पर कोई क़ानून/ हुक्म या कार्रवाई का तरीक़ा मबनी हो
- वो राह अमल जो किसी मुलक के हुकमरान मख़सूस मसाइल के बारे में इख़तियार करते हैं, बिलख़सूस ममालिक ख़ारिजा के मुताल्लिक़
- हुकूमत या अफ़राद की अपने अवामी या निजी मुआमलात के इंतिज़ाम में आक़िबत अंदेशी या ख़िरद मंदी
- इंतिज़ाम की आम सूझबूझ या होशयारी
- दानाई
- तरीक़ अमल
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پالِسی زِنْدَہ رَکْھنا
کسی وجہ سے کالعدم پالسی کی اقساط کی ادائیگی میں رعایت کر کے پالسی دوبارہ جاری رکھنا یا تجدید کرانا.
پالِسی جاری کَرنا
شرائط پوری ہونے بعد بیمے کی دستاویز پالسی گیرندہ کے حوالے کرنا ؛ کسی دوسرے کام یا قرضے کے لیے پالسی کی ضمانت دینا.
تَفْوِیضی پالِیسی
ایسی پالیسی جو رقم بیمہ کاملاً پالیسی شروع ہونے کی ایک مدت معینہ کے اندر بیمہ کنندہ کی موت واقع ہونے پر قابل ادا قرار نہیں پاتی تفویضی موت کے خاتمہ پر بیمہ کی کامل رقم قابل ادا ہوتی ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (policy)
policy
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔