تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"portfolio" کے متعقلہ نتائج

portfolio

دَفْتَر

portfolios

جز گیر

portfolio کے لیے اردو الفاظ

portfolio

ˌpɔːtˈfəʊ.li.əʊ

portfolio کے اردو معانی

  • قلمدان وزارت، اُٹھا کر لے چلنے کے قابل جزدان جو ایک بڑی کتاب کی شکل میں ہوتا ہے اور جس میں ہاتھ سے کھینچے ہوئے نقشوں کے الگ الگ اوراق اور کاغذات رکھے جاتے ہیں
  • اس قسم کا ایک ڈبا، جزدان یا بستہ جس میں مملکت کے سرکاری کاغذات ادھر ادھر لے جائے جاتے ہیں
  • وزیر مملکت یا رکن کابینہ کا عہدہ یا وظائف
  • مدوار تمسکات اور سرمایہ کاریاں جو کسی سرمایہ کار یا بینک کے پاس ہوں

portfolio के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • क़लमदान-ए-वज़ारत, उठा कर ले चलने के काबिल जुज़दान जो एक बड़ी किताब की शक्ल में होता है और जिस में हाथ से खींचे हुए नक़्शों के अलग अलग औराक़ और काग़ज़ात रखे जाते हैं
  • इस किस्म का एक डिब्बा, जुज़दान या बस्ता जिस में ममलकत के सरकारी काग़ज़ात इधर उधर ले जाये जाते हैं
  • वज़ीर-ए-ममलकत या रुकन काबीना का ओहदा या वज़ाइफ़
  • मदवार तमसकात और सरमाया कारीयां जो किसी सरमाया कार या बैंक के पास हूँ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

portfolio

دَفْتَر

portfolios

جز گیر

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (portfolio)

نام

ای-میل

تبصرہ

portfolio

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone