تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"prescription" کے متعقلہ نتائج

prescription

نُسخَہ

proscription

جلا وطنی

negative prescription

میعاد جس کے اندر اندر کوئی کام انجام دیا یا دعویٰ پیش کیا جا سکتا ہے۔.

prescription کے لیے اردو الفاظ

prescription

prɪˈskrɪp.ʃən

prescription کے اردو معانی

  • (علم الادویہ) نسخہ
  • تجویز
  • ہدایت
  • کسی دوا یا علاج کی تیاری اور پر استعمال کے لیے کسی معالج کی ہدایت جو عموماً تحریری ہوتی ہے
  • نسخے میں تجویز کردہ دوا
  • نسخہ تجویز کرنے کا عمل
  • وہ جو نسخے میں تجویز کیا جائے
  • قدیم اور مسلسل رواج
  • دعویٰ جس کی بنیاد طویل استعمال پر ہو
  • (قانون) کسی چیز پر طویل یا بہت زیادہ پرانا قبضہ یا اُس کا دیر پا استعمال جو کسی کو اس چیز کے مالکانہ حقوق دے دیتا ہے
  • طویل اور مسلسل استعمال اور استفادے کی رو سے حاصل کردہ حق یا حقّیت
  • حق موروثی
  • اُس وقت کی تحدید جس کے اندر کوئی حق جتایا جا سکتا ہے یا دعویٰ دائر کیا جا سکتا ہے

prescription के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • (इलम-उल-अदविया) नुस्ख़ा
  • तजवीज़
  • हिदायत
  • किसी दवा या ईलाज की तैय्यारी और पर इस्तिमाल के लिए किसी मुआलिज की हिदायत जो उमूमन तहरीरी होती है
  • नुस्खे़ में तजवीज़ करदा दवा
  • नुस्ख़ा तजवीज़ करने का अमल
  • वो जो नुस्खे़ में तजवीज़ किया जाये
  • क़दीम और मुसलसल रिवाज
  • दावा जिस की बुनियाद तवील इस्तिमाल पर हो
  • (क़ानून) किसी चीज़ पर तवील या बहुत ज़्यादा पुराना क़बज़ा या इस का देर पा इस्तिमाल जो किसी को इस चीज़ के मालिकाना हुक़ूक़ दे देता है
  • तवील और मुसलसल इस्तिमाल और इस्तिफ़ा दे की रो से हासिल करदा हक़ या हक़्क़ीत
  • हक़ मौरूसी
  • इस वक़्त की तहदीद जिस के अंदर कोई हक़ जताया जा सकता है या दावा दायर किया जा सकता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

prescription

نُسخَہ

proscription

جلا وطنی

negative prescription

میعاد جس کے اندر اندر کوئی کام انجام دیا یا دعویٰ پیش کیا جا سکتا ہے۔.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (prescription)

نام

ای-میل

تبصرہ

prescription

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone