تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"pressure" کے متعقلہ نتائج
pressure کے لیے اردو الفاظ
pressure کے اردو معانی
- دباؤ
- سختی
- تنگی
- مجبوری
- دبانے کا عمل
- بھینچے/ نچوڑے جانے یا کچلے/ پیسے جانے کی حالت/ کیفیت
- ایک جسم کے دوسرے جسم پر وزن کے ذریعے یا مسلسل طاقت کے استعمال سے عمل کرنے کی قوت
- ذہن پر عمل کرنے والی ایک مزاحمتی قوت
- سنگینی کی شدت، جیسے ذاتی حالت کی سختی
- تنگی یا مشکل
- فوری ضرورت
- کسی شخص کے وقت یا توانائیوں کا مطالبہ
- (طبیعیات) دباؤ
- سطح کے فی اکائی رقبے پر صرف کی گئی قوت
- (موسمیات) موسمی دباؤ
- (برق) برقیاتی حرکی قوت
pressure के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- दबाओ
- सख़्ती
- तंगी
- मजबूरी
- दबाने का अमल
- भींचे/ निचोड़े जाने या कुचले/ पैसे जाने की हालत/ कैफ़ीयत
- एक जिस्म के दूसरे जिस्म पर वज़न के ज़रीये या मुसलसल ताक़त के इस्तिमाल से अमल करने की क़ुव्वत
- ज़हन पर अमल करनेवाली एक मुज़ाहमती क़ुव्वत
- संगीनी की शिद्दत, जैसे ज़ाती हालत की सख़्ती
- तंगी या मुश्किल
- फ़ौरी ज़रूरत
- किसी शख़्स के वक़्त या तवानाइयों का मुतालिबा
- (तबीअयात) दबाओ
- सतह के फ़ी इकाई रक़बे पर सिर्फ़ की गई क़ुव्वत
- (मौसमियात) मौसमी दबाओ
- (बर्क़) बरक़ियाती हरकी क़ुव्वत
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
pressure group
کوئی گروہ یا تنظیم جو کسی خاص مقصد یا مفاد کے حق میں ملکی پالسی پر اثر انداز ہونے کے لیے قائم کی جائے ۔.
pressurize-water reactor
نیوکلیائی تعامل گر جس میں تبرید اونچے درجے کے فشار زدہ پانی سے کی جاتی ہے۔.
pressurize
(خصوصاً بطور pressurized صف) بلند پرواز (ہوائی جہاز وغیرہ میں) زیادہ بلندی پر ہوا کا معمول کا دباؤ قائم رکھنا۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (pressure)
pressure
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔