تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"price" کے متعقلہ نتائج
price کے لیے اردو الفاظ
price کے اردو معانی
- قیمت
- دام
- مول
- بھاؤ
- مالیت
- معاوضہ
- روپے پیسے کی رقم یا اُس کے مساوی کوئی ایسی چیز جس سے مختلف اشیا کی خرید و فروخت کی جا سکے
- وہ رقم جو کسی شخص کو زندہ یا مردہ پکڑنے کے لیے پیش کی جائے
- کوئی نقد رقم یا کوئی اور معاوضہ جس سے کسی شخص کی مدد یا رضامندی حاصل کی جا سکے
- کچھ حاصل کرنے کے لیے ادائیگی مثلاً کوئی چیز ہاتھ سے دینا، کوئی کام کرنا یا افتاد جھیلنا
- قدر یا مالیت
price के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- क़ीमत
- दाम
- मूल
- भाव
- मालियत
- मुआवज़ा
- रुपय पैसे की रक़म या इस के मुसावी कोई ऐसी चीज़ जिस से मुख़्तलिफ़ अश्या की ख़रीद-ओ-फ़रोख़त की जा सके
- वो रक़म जो किसी शख़्स को ज़िंदा या मुर्दा पकड़ने के लिए पेश की जाये
- कोई नक़द रक़म या कोई और मुआवज़ा जिस से किसी शख़्स की मदद या रजामंदी हासिल की जा सके
- कुछ हासिल करने के लिए अदायगी मसलन कोई चीज़ हाथ से देना, कोई काम करना या उफ़्ताद झेलना
- क़दर या मालियत
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (price)
price
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔