تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"prime mover" کے متعقلہ نتائج
prime mover کے لیے اردو الفاظ
prime mover کے اردو معانی
اسم
- (میکانیات) اصل محرک
- محرک انجن
- ابتدائی عامل جو مشین کو حرکت میں لاتا ہے، جیسے ہوا یا توانائی
- پن پہیہ یا دخانی انجن، جو کسی فطری وسیلے سے مہیا کی ہوئی توانائی کو وصول کرتا اور ڈھالتا ہے
- (ارسطاطالیت) وہ وجود اوّلی جو جملہ حرکات کو پیدا کرتا ہے مگر خود بے حرکت رہتا ہے
- کسی کام میں ابتدائی یا اصلی قوت
prime mover के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (मीकानयात) असल मुहर्रिक
- मुहर्रिक इंजन
- इबतिदाई आमिल जो मशीन को हरकत में लाता है, जैसे हुआ या तवानाई
- पन पहिया या दिखानी इंजन, जो किसी फ़ित्री वसीले से मुहय्या की हुई तवानाई को वसूल करता और ढालता है
- (अरसतातालीत) वो वजूद ओ्वली जो जुमला हरकात को पैदा करता है मगर ख़ुद बे हरकत रहता है
- किसी काम में इबतिदाई या असली क़ुव्वत
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (prime mover)
prime mover
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔