تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"print" کے متعقلہ نتائج
print کے لیے اردو الفاظ
print کے اردو معانی
- چھاپ
- نقشه
- نشان
- چھاپا
- پرنٹ
- چھپی ہوئی چیز
- مطبوعہ چیز
- چھاپے کی تصویر
- مہر
- ایک جسم یا چیز کے دباؤ سے دوسرے جسم یا چیز پر پڑا ہوا نشان
- کوئی چیز جس سے نشان وغیرہ بن جائے
- مُہر یا ٹھپّا
- کوئی نشان زدہ چیز یا جس پر ٹھپا لگایا گیا ہو، جیسے مکھن کی ٹکیا یا نمونے کے مطابق بنا ہوا سوتی کپڑا
- طبع ہونے کی حالت یا کیفیت
- مطبوعہ حروف تہجی، بالخصوص نوعیت، طرز تحریر یا سائز کے حوالے سے
- مطبوعہ مواد
- مطبوعہ اشاعت، جیسے کوئی اخبار
- کندہ کیے ہوئے یا کسی دوسرے طریقے سے تیار شدہ یا پلیٹ سے اُتاری ہوئی تصویر یا کوئی نمونہ
- اخباری کاغذ
- (عکاسی) نیکیٹو سے حاصل کی گئی تصویر
print के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- छाप
- नक्शे
- निशान
- छापा
- प्रिंट
- छिपी हुई चीज़
- मतबूआ चीज़
- छापे की तस्वीर
- महर
- एक जिस्म या चीज़ के दबाओ से दूसरे जिस्म या चीज़ पर पड़ा हुआ निशान
- कोई चीज़ जिस से निशान वग़ैरा बिन जाये
- मुहर या ठप्पा
- कोई निशान ज़दा चीज़ या जिस पर ठप्पा लगाया गया हो, जैसे मक्खन की टिकिया या नमूने के मुताबिक़ बना हुआ सूती कपड़ा
- तबा होने की हालत या कैफ़ीयत
- मतबूआ हरूफ़-ए-तहज्जी, बिलख़सूस नौईयत, तर्ज़ तहरीर या साइज़ के हवाले से
- मतबूआ मवाद
- मतबूआ इशाअत, जैसे कोई अख़बार
- कुंदा किए हुए या किसी दूसरे तरीक़े से तैय्यार शूदा या प्लेट से उतारी हुई तस्वीर या कोई नमूना
- अख़बारी काग़ज़
- (अक्कासी) नीकीटो से हासिल की गई तस्वीर
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
original print
چربہ یا چھاپا جو اصل کندہ کیے ہوئے چوبی نقش سے اتارا گیا ہو اور نقاش کی ذاتی نگرانی میں چھپا ہو؛ اصلی مطبوعہ۔.
parent's charter
ایک برطانوی سرکاری دستاویز جس میں اسکولوں کی ساخت اور مقاصد اور اس کے تحت طلبہ و والدین کے حقوق بیان کیے گئے ہیں۔.
parenteral
طب: غذائی نالی کے علاوہ کسی اور جگہ واقع یا داخل کی جانے والی غذا کی نالی سے ہٹ کر کسی اور راستے سے۔.
پُرانی تَکْلِیف
(لفظاً) وہ اذیت جو قدیم سے ہو ، (اصطلاحاً) جیل خانہ کا وہ حصّہ جس میں عارضی طور پر خطرناک قیدی رکھے جائیں.
پرانے ٹھیکرے پر نئی قلعی
وہاں کہتے ہیں جہاں کوئی بوڑھا مرد یا بوڑھی عورت نوجوانوں کی طرز اختیار کرے یا بناؤ سنگھار کرے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (print)
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔