تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"printing" کے متعقلہ نتائج
printing کے لیے اردو الفاظ
printing کے اردو معانی
- طباعت
- چھپائی
- اس شخص یا مشین کا عمل جو چھاپتا/ چھاپتی ہے
- کتابیں، اخبارات، جرائد و رسائل حرکت پذیر ٹائپ یا پلیٹوں کے ذریعے چھاپوں سے تیار کرنے کا فن، طریق کار یا کاروبار
- ٹائپ کے ذریعے چھپائی
- الفاظ یا کوئی دوسرا مواد مطبوعہ شکل میں
- مطبوعہ مواد
- کسی کتاب کے نسخوں کی کل تعداد جو ایک وقت میں طبع ہوئی ہے
- تحریر جس میں حروف وہی ہوں جو عام طور پر طباعت میں استعمال کیے جاتے ہیں
printing के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- तबाअत
- छुपाई
- इस शख़्स या मशीन का अमल जो छापता/ छापती है
- किताबें, अख़बारात, जराइद-ओ-रसाइल हरकत पज़ीर टाइप या प्लेटों के ज़रीये छापों से तैय्यार करने का फ़न, तरीक़ कार या कारोबार
- टाइप के ज़रीये छुपाई
- अलफ़ाज़ या कोई दूसरा मवाद मतबूआ शक्ल में
- मतबूआ मवाद
- किसी किताब के नुस्ख़ों की कल तादाद जो एक वक़्त में तबा हुई है
- तहरीर जिस में हुरूफ़ वही हूँ जो आम तौर पर तबाअत में इस्तिमाल किए जाते हैं
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (printing)
printing
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔