تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"privy council" کے متعقلہ نتائج
privy council کے لیے اردو الفاظ
privy council کے اردو معانی
اسم
- پریوی کونسل
- ایک بورڈ یا ذاتی مشیروں کی منتخب جماعت، جیسے کسی فرمانروا کی
- (بڑے P سے) (برطانیہ) مشیروں کی جماعت، جس میں بعض تو فرمانروا کے خود منتخب کردہ ہوتے ہیں اور بعض کی شمولیت معمولاً ہوتی ہے جن کا ریاستی معاملات میں مشورہ دینے کا کام اب زیادہ تر کابینہ انجام دیتی ہے
- (بعض اوقات بڑے P سے) اس قسم کی کوئی جماعت جو کسی برطانوی نو آبادی کے گورنر کو مدد دینے کے لیے مقرر کی جائے
privy council के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- परीवी कौंसल
- एक बोर्ड या ज़ाती मुशीरों की मुंतख़ब जमात, जैसे किसी फ़रमांरवा की
- (बड़े P से) (बर्तानिया) मुशीरों की जमात, जिस में बाअज़ तो फ़रमांरवा के ख़ुद मुंतख़ब करदा होते हैं और बाअज़ की शमूलीयत मामूलन होती है जिन का रियास्ती मुआमलात में मश्वरा देने का काम अब ज़्यादा तर काबीना अंजाम देती है
- (बाअज़ औक़ात बड़े P से) इस किस्म की कोई जमात जो किसी बर्तानवी नव आबादी के गवर्नर को मदद देने के लिए मुक़र्रर की जाये
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (privy council)
privy council
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔