تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"product" کے متعقلہ نتائج
product کے لیے اردو الفاظ
product کے اردو معانی
- پیداوار
- مصنوعات
- ماحصل
- نتیجہ
- قدرتی طور پر پیدا ہونے والی شے جیسے پھل، اناج یا ترکاریاں
- جو چیز انسانی محنت یا ذہانت کے استعمال سے پیدا کی جائے
- کوئی پیداوار
- کوئی ایسی چیز جو کسی نتیجے کے طور پر حاصل ہو
- (ریاضی) حاصل ضرب
- دو اعداد یا مقداروں کو باہم ضرب دینے سے جو نتیجہ نکلے یا اُس سے جو مقدار برآمد ہو
- (کیمیا) کیمیائی تغیر سے وجود میں آنے والا مادہ
product के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- पैदावार
- मसनूआत
- माहसल
- नतीजा
- क़ुदरती तौर पर पैदा होने वाली शैय जैसे फल, अनाज या तरकारियां
- जो चीज़ इंसानी मेहनत या ज़हानत के इस्तिमाल से पैदा की जाये
- कोई पैदावार
- कोई ऐसी चीज़ जो किसी नतीजे के तौर पर हासिल हो
- (रियाज़ी) हासिल-ए-ज़र्ब
- दो आदाद या मिक़दारों को बाहम ज़रब देने से जो नतीजा निकले या इस से जो मिक़दार बरामद हो
- (कीमिया) कीमीयाई तग़य्युर से वजूद में आने वाला माद्दा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (product)
product
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔