تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"profit" کے متعقلہ نتائج
profit کے لیے اردو الفاظ
profit کے اردو معانی
- فائدہ، نفع
- سود
- منفعت یا معاوضہ
- مالی نفع
- کسی سرمایہ دار کو اپنا سرمایہ کسی کاروباری مہم میں لگانے سے حاصل ہونے والا فائدہ یا نفع
- اخراجات کی نسبت زیادہ آمدنی، بالخصوص اس فرق کی وجہ سے جو اشیا کی اصل قیمت خرید اور قیمت فروخت کے درمیان اضافے کے سبب واقع ہوتا ہے کسی سال میں اس نفع کی شرح اُس رقم کے ساتھ جس کی سرمایہ کاری کی گئی تھی
- سرمایہ کاریوں یا جائیداد سے آمدنی۔ دیکھیے :net profit, gross profit
profit के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- फ़ायदा, नफ़ा
- सूद
- मुनफ़अत या मुआवज़ा
- माली नफ़ा
- किसी सरमायादार को अपना सरमाया किसी कारोबारी मुहिम में लगाने से हासिल होने वाला फ़ायदा या नफ़ा
- अख़राजात की निसबत ज़्यादा आमदनी, बिलख़सूस इस फ़र्क़ की वजह से जो अश्या की असल क़ीमत ख़रीद और क़ीमत फ़रोख़त के दरमयान इज़ाफे़ के सबब वाक़्य होता है किसी साल में इस नफ़ा की शरह इस रक़म के साथ जिस की सरमाया कारी की गई थी
- सरमाया कारीयों या जायदाद से आमदनी। देखिए :net profit, gross profi
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
non-profit-making
کوئی کاروبار جو منافع کی غرض سے نہ شروع کیا گیا ہو، بے حصول منافع، غیر کاروباری، بلا غرض منافع۔.
پاے رَفْتَن نَہ جاے ماندَن
(لفظاً) نہ جانے کی قوت نہ ٹھہرنے کی جگہ ، اس موقع پر بولتے ہیں جب نہ بھاگتے بن پڑے نہ ٹھہرتے ، گومگو کی حالت ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (profit)
profit
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔