تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"project" کے متعقلہ نتائج

project

مَنصُوبَہ

پُروجیکٹ کَرْنا

کسی منصوبے یا خاکے وغیرہ کو عملی صورت دیکر پیش کرنا ، منصوبہ یا خاکہ وغیرہ تیار کرنا .

projective

تظلیلی

projector

منصوبہ باز

projectivity

اظلال

projecting

تجویز

projectile

متحرک شے

projection

پُھنَنگ

project کے لیے اردو الفاظ

project

ˈprɒdʒ.ekt

project کے اردو معانی

  • تجویز کرنا، سوچنا یا منصوبہ بندی کرنا جیسے کسی ایسی چیز کے متعلق جسے بروئے کار لانا ہو
  • پھینکنا
  • ڈالنا یا زبردستی دھکیلنا قبل از وقت یا آگے کی طرف
  • پھینکنا یا کسی سطح پر یا مکان کے اندر پھنکوانا، جیسے کوئی پیکر یا روشنی
  • ذہن میں کسی خیال یا جذبے کی شکل قائم کرنا اور یہ سمجھ لینا جیسے وہ ایک معروضی حقیقت ہے
  • باہر کی طرف ابھروانا یا آگے نکلوانا یا بڑھوانا
  • غور و خوض کے لیے پیش کرنا یا شروع کرنا، جیسے کوئی سکیم
  • (جیومیٹری) آگے کی طرف پھینکنا جیسے کسی شکل کو خطوط مستقیم یا کرنوں کے ذریعے جو یا تو متوازی ہوں یا ایک مرکز سے شروع ہو کر اس شکل کے تمام نقطوں میں سے گزریں اور اس شکل کو ایک سطح پر نقل کر دیں
  • (تھیٹر) استعمال کرنا، جیسے کسی شخص کی آواز یا حرکات کو، اس طرح کہ سامعین کے پورے مجمع تک صاف اور واضح ابلاغ ہو سکے

project के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • तजवीज़ करना, सूचना या मंसूबा बंदी करना जैसे किसी ऐसी चीज़ के मुताल्लिक़ जिसे बरुए कार लाना हो
  • फेंकना
  • डालना या ज़बरदस्ती धकेलना क़बल अज़ वक़्त या आगे की तरफ़
  • फेंकना या किसी सतह पर या मकान के अंदर फूंकवाना, जैसे कोई पैकर या रोशनी
  • ज़हन में किसी ख़्याल या जज़बे की शक्ल क़ायम करना और ये समझ लेना जैसे वो एक मारुज़ी हक़ीक़त है
  • बाहर की तरफ़ उभरवा ना या आगे निकलवाना या बढ़वाना
  • ग़ौर-ओ-ख़ौज़ के लिए पेश करना या शुरू करना, जैसे कोई स्कीम
  • (ज्योमैटरी) आगे की तरफ़ फेंकना जैसे किसी शक्ल को ख़ुतूत मुस्तक़ीम या किरणों के ज़रीये जो या तो मुतवाज़ी हूँ या एक मर्कज़ से शुरू हो कर इस शक्ल के तमाम नुक़्तों में से गुज़रीं और इस शक्ल को एक सतह पर नक़ल कर दें
  • (थियटर) इस्तिमाल करना, जैसे किसी शख़्स की आवाज़ या हरकात को, इस तरह कि सामईन के पूरे मजमा तक साफ़ और वाज़िह इबलाग़ हो सके

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

project

مَنصُوبَہ

پُروجیکٹ کَرْنا

کسی منصوبے یا خاکے وغیرہ کو عملی صورت دیکر پیش کرنا ، منصوبہ یا خاکہ وغیرہ تیار کرنا .

projective

تظلیلی

projector

منصوبہ باز

projectivity

اظلال

projecting

تجویز

projectile

متحرک شے

projection

پُھنَنگ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (project)

نام

ای-میل

تبصرہ

project

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone