Search results

Saved words

Showing results for "projection"

projection

phuna.ng

zenithal projection

سمت الراسی تظلیل، کرۂ ارض کے کسی حصّے کا ایسی سطح پر اُبھار جو کرۂ ارض کے ساتھ مماس بنائے اور اس کے مرکزی نقطے سے تمام مقامات کی صحیح سمت معلوم ہوسکے۔.

mercator projection

مرکیٹری تظلیل ، اسطوانے پر نقشہ کشی جس میں عرض البلد کے تمام متوازی خطوط طول میں خط استوا کے برابرہوتے ہیں، اس طرح کا نقشہ پہلی بار ۱۵۶۹ء میں شائع ہو ا جو خصوصاً جہاز رانی اور موسمیات کے سلسلے میں استعمال ہوتا تھا [فلیمش جغرافیہ داں G. Mercator م:۱۵۹۴ء کے نام پر ].

homolosine projection

isometric projection

projecting

تجویز

Urdu words for projection

projection

prəˈdʒek.ʃən

projection के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • उभार
  • छज्जा
  • साया
  • मंसूबा
  • नक़्शा
  • आगे को बढ़ाने का अमल या बढ़ाए जाने की हालत बाहर को निकलने या धकेले जाने की हालत या वाक़िया
  • बाहर को निकलने वाला या धकेले जाने वाला उज़ू
  • (नक़्शा कुशी) ज़मीन की चपटी सतह के एक हिस्सा पर या पूरी सतह पर या कर्राह समावी की सतह पर एक मुनज़्ज़म तस्वीर
  • (अक्कासी) किसी शबिया को किसी सिलाईड या सिनेमा से पर्दे पर फेंकने का अमल
  • ज़ुल अंदाज़ी
  • तज़लील
  • पैदा की हुई शबिया
  • मुस्तक़बिल के किसी इमकान का हिसाब किताब
  • मंसूबा बंदी करने या कोई तदबीर या साज़िश करने का अमल
  • तसव्वुर करने और किसी ख़्याल वग़ैरा को एक तजरीदी हक़ीक़त समझने का अमल
  • वो जिस का इस तरह तसव्वुर किया जाये या जिस को इस तरह हक़ीक़त समझा जाये
  • (नफ़सियात) ख़ुद अपने रवैयों, जज़बात वग़ैरा को नादानिस्ता तौर पर दूसरों से मंसूब करना, बिलख़सूस अपने एहसास अदम किफ़ायत या एहसास-ए-जुर्म के ख़िलाफ़ लाशऊरी दिफ़ा के तौर पर
  • इख़राज ज़ात

projection کے اردو معانی

  • اُبھار
  • چھجا
  • سایہ
  • منصوبہ
  • نقشہ
  • آگے کو بڑھانے کا عمل یا بڑھائے جانے کی حالت باہر کو نکلنے یا دھکیلے جانے کی حالت یا واقعہ
  • باہر کو نکلنے والا یا دھکیلے جانے والا عضو
  • (نقشہ کشی) زمین کی چپٹی سطح کے ایک حصہ پر یا پوری سطح پر یا کرہ سماوی کی سطح پر ایک منظم تصویر
  • (عکاسی) کسی شبیہ کو کسی سلائیڈ یا سینما سے پردے پر پھینکنے کا عمل
  • ظل اندازی
  • تظلیل
  • پیدا کی ہوئی شبیہ
  • مستقبل کے کسی امکان کا حساب کتاب
  • منصوبہ بندی کرنے یا کوئی تدبیر یا سازش کرنے کا عمل
  • تصور کرنے اور کسی خیال وغیرہ کو ایک تجریدی حقیقت سمجھنے کا عمل
  • وہ جس کا اس طرح تصور کیا جائے یا جس کو اس طرح حقیقت سمجھا جائے
  • (نفسیات) خود اپنے رویوں، جذبات وغیرہ کو نادانستہ طور پر دوسروں سے منسوب کرنا، بالخصوص اپنے احساس عدم کفایت یا احساس جرم کے خلاف لاشعوری دفاع کے طور پر
  • اخراج ذات

Related searched words

projection

phuna.ng

zenithal projection

سمت الراسی تظلیل، کرۂ ارض کے کسی حصّے کا ایسی سطح پر اُبھار جو کرۂ ارض کے ساتھ مماس بنائے اور اس کے مرکزی نقطے سے تمام مقامات کی صحیح سمت معلوم ہوسکے۔.

mercator projection

مرکیٹری تظلیل ، اسطوانے پر نقشہ کشی جس میں عرض البلد کے تمام متوازی خطوط طول میں خط استوا کے برابرہوتے ہیں، اس طرح کا نقشہ پہلی بار ۱۵۶۹ء میں شائع ہو ا جو خصوصاً جہاز رانی اور موسمیات کے سلسلے میں استعمال ہوتا تھا [فلیمش جغرافیہ داں G. Mercator م:۱۵۹۴ء کے نام پر ].

homolosine projection

isometric projection

projecting

تجویز

Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary

Critique us (projection)

Name

Email

Comment

projection

Upload Image Learn More

Name

Email

Display Name

Attach Image

Select image
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

Subscribe to receive news & updates

Subscribe
Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone