تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"projection" کے متعقلہ نتائج
projection کے لیے اردو الفاظ
projection کے اردو معانی
- اُبھار
- چھجا
- سایہ
- منصوبہ
- نقشہ
- آگے کو بڑھانے کا عمل یا بڑھائے جانے کی حالت باہر کو نکلنے یا دھکیلے جانے کی حالت یا واقعہ
- باہر کو نکلنے والا یا دھکیلے جانے والا عضو
- (نقشہ کشی) زمین کی چپٹی سطح کے ایک حصہ پر یا پوری سطح پر یا کرہ سماوی کی سطح پر ایک منظم تصویر
- (عکاسی) کسی شبیہ کو کسی سلائیڈ یا سینما سے پردے پر پھینکنے کا عمل
- ظل اندازی
- تظلیل
- پیدا کی ہوئی شبیہ
- مستقبل کے کسی امکان کا حساب کتاب
- منصوبہ بندی کرنے یا کوئی تدبیر یا سازش کرنے کا عمل
- تصور کرنے اور کسی خیال وغیرہ کو ایک تجریدی حقیقت سمجھنے کا عمل
- وہ جس کا اس طرح تصور کیا جائے یا جس کو اس طرح حقیقت سمجھا جائے
- (نفسیات) خود اپنے رویوں، جذبات وغیرہ کو نادانستہ طور پر دوسروں سے منسوب کرنا، بالخصوص اپنے احساس عدم کفایت یا احساس جرم کے خلاف لاشعوری دفاع کے طور پر
- اخراج ذات
projection के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- उभार
- छज्जा
- साया
- मंसूबा
- नक़्शा
- आगे को बढ़ाने का अमल या बढ़ाए जाने की हालत बाहर को निकलने या धकेले जाने की हालत या वाक़िया
- बाहर को निकलने वाला या धकेले जाने वाला उज़ू
- (नक़्शा कुशी) ज़मीन की चपटी सतह के एक हिस्सा पर या पूरी सतह पर या कर्राह समावी की सतह पर एक मुनज़्ज़म तस्वीर
- (अक्कासी) किसी शबिया को किसी सिलाईड या सिनेमा से पर्दे पर फेंकने का अमल
- ज़ुल अंदाज़ी
- तज़लील
- पैदा की हुई शबिया
- मुस्तक़बिल के किसी इमकान का हिसाब किताब
- मंसूबा बंदी करने या कोई तदबीर या साज़िश करने का अमल
- तसव्वुर करने और किसी ख़्याल वग़ैरा को एक तजरीदी हक़ीक़त समझने का अमल
- वो जिस का इस तरह तसव्वुर किया जाये या जिस को इस तरह हक़ीक़त समझा जाये
- (नफ़सियात) ख़ुद अपने रवैयों, जज़बात वग़ैरा को नादानिस्ता तौर पर दूसरों से मंसूब करना, बिलख़सूस अपने एहसास अदम किफ़ायत या एहसास-ए-जुर्म के ख़िलाफ़ लाशऊरी दिफ़ा के तौर पर
- इख़राज ज़ात
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
zenithal projection
سمت الراسی تظلیل، کرۂ ارض کے کسی حصّے کا ایسی سطح پر اُبھار جو کرۂ ارض کے ساتھ مماس بنائے اور اس کے مرکزی نقطے سے تمام مقامات کی صحیح سمت معلوم ہوسکے۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (projection)
projection
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔