تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"proof" کے متعقلہ نتائج
proof کے لیے اردو الفاظ
proof کے اردو معانی
- ثبوت
- دلیل
- گواہی
- تصدیق
- حق یا صداقت کو جاننے کی کوئی کوشش، طریقہ یا عملیه
- ابتلا
- آزمایش
- وہ جو بطور شہادت کا م آئے
- جو ثابت کرے یا پایۂ ثبوت کو پہنچائے
- پرکھ جس کا اطلاق بعض مصنوعات یا دیگر اشیا پر کیا جائے
- کامیابی کے ساتھ آزمودہ اور ثابت شدہ ہونے کی حالت تیز شرابوں کی قوت کو جانچنے کا عمل
- شراب کی قوت کا درجہ
- (قانون) وہ جو ذہن کو قائل کر دے اور یقین پیدا کرے
- شہادت
- (طباعت) پروف
- ٹائپ کی ابتدائی چھاپ جس کی غلطیاں نکالی اور تصحیح کے لیے نشان زد کی جا سکیں
- کسی کندہ کی ہوئی، تیزابی نقش نگاری کی یا ایسے ہی کسی اور طریقے سے تیار کی ہوئی پلیٹ کی ابتدائی چھاپ
- ایک مکمل تیار شدہ چھاپ
- (عکاسی) نیگیٹو سے اتارا گیا تجرباتی پرنٹ (فوٹو)
- آزمایشی چھاپ
- (ریاضی) کسی مساوات کی صحت کو پرکھنے کے لیے اس کا جواب سے رجعی عمل شروع کرنے کا طریقہ
- ایسے عملیوں کا ایک سلسلہ جو کسی نتیجے یا قضیے کے جواز کو ثابت کریں
proof के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- सबूत
- दलील
- गवाही
- तसदीक़
- हक़ या सदाक़त को जानने की कोई कोशिश, तरीक़ा या अमलीए
- इबतिला
- आज़मा यश
- वो जो बतौर शहादत काम आए
- जो साबित करे या पा यह-ए-सबूत को पहुंचाए
- परख जिस का इतलाक़ बाअज़ मसनूआत या दीगर अश्या पर किया जाये
- कामयाबी के साथ आज़मूदा और साबित शूदा होने की हालत तेज़ शराबों की क़ुव्वत को जांचने का अमल
- शराब की क़ुव्वत का दर्जा
- (क़ानून) वो जो ज़हन को क़ाइल कर दे और यक़ीन पैदा करे
- शहादत
- (तबाअत) प्रफ़ू
- टाइप की इबतिदाई छाप जिस की गलतीयां निकाली और तसहीह के लिए निशान ज़द की जा सकीं
- किसी कुंदा की हुई, तेज़ाबी नक़्श निगारी की या ऐसे ही किसी और तरीक़े से तैय्यार की हुई प्लेट की इबतिदाई छाप
- एक मुकम्मल तैय्यार शूदा छाप
- (अक्कासी) नेगेटिव से उतारा गया तजुर्बाती प्रिंट (फ़ोटो
- आज़माएशी छाप
- (रियाज़ी) किसी मुसावात की सेहत को परखने के लिए इस का जवाब से रजई अमल शुरू करने का तरीक़ा
- ऐसे अमलियों का एक सिलसिला जो किसी नतीजे या क़ज़ीए के जवाज़ को साबित करें
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (proof)
proof
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔