تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"proud" کے متعقلہ نتائج
proud کے لیے اردو الفاظ
proud کے اردو معانی
- مغرور
- گھمنڈی
- خود پسند
- مفتخر
- فاخر
- فخر کرنے والا
- مناسب خود پسندی رکھنے والا
- خود دار
- کسی اعزاز پر اطمینان یا افتخار محسوس کرنے والا
- کسی چیز پر افتخار کرنے والا
- جذبۂ فخر کو اکسانے والا
- گھوڑے کی طرح پرجوش یا چاق و چوبند
- (ادب) عظیم یا شاندار
- اپنی اچھائی کے متعلق ایک بلند اور غیر معقول رائے رکھنے والا یا ظاہر کرنے والا
- گھمنڈ کرنے والا
- متکبر
proud के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- मग़रूर
- घमंडी
- ख़ुद पसंद
- मुफ़्तख़िर
- फ़ाखिर
- फ़ख़र करने वाला
- मुनासिब ख़ुद पसंदी रखने वाला
- ख़ुद्दार
- किसी एज़ाज़ पर इतमीनान या इफ़्तिख़ार महसूस करने वाला
- किसी चीज़ पर इफ़्तिख़ार करने वाला
- जज़्बा-ए-फ़ख़र को उकसाने वाला
- घोड़े की तरह पुरजोश या चाक़-ओ-चौबंद
- (अदब) अज़ीम या शानदार
- अपनी अच्छाई के मुताल्लिक़ एक बुलंद और ग़ैर माक़ूल राय रखने वाला या ज़ाहिर करने वाला
- घमंड करने वाला
- मुतकब्बिर
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پَرْدَہ
جو چیز دیکھنے میں حائل ہو، جس کے درمیان میں ہونے سے پار کی چیز نظر نہ آئے، اوٹ، چلمن، قنات یا دیوار وغیرہ
پَرْدَۂ شَبْکِیَّہ
(طب) آن٘کھ کا جاندار پردہ، یہ آن٘کھ کے سات پردوں میں سے پان٘چواں ہے جس ان٘گریزی میں Retina کہتے ہیں
پَرْدَہ پوشی
پردہ داری، عیب پوشی، رازداری، عیوب چھپانے والا، غلطیوں اور عیوب پر نظر نہ ڈالنے والا، نظر نہ ڈالنے والا، معاف کرنے والا
پَرْدَۂ غَیْب
عالم باطن، وہ خیالی پردہ جو عالم زیریں اور بالا کے درمیان ہے، جو بات خدا کی طرف سے یا اتفاقاً ہو اس کے متعلق کہتے ہیں
پَرْدَہ دَر
راز فاش کرنے والا، بھان٘ڈا پھوڑنے والا، عیب ظاہر کرنے والا، عورتوں کا نقاب پھاڑنے والا، برائی کرنے والا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (proud)
proud
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔