تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"psittacosis" کے متعقلہ نتائج
psittacosis کے لیے اردو الفاظ
psittacosis کے اردو معانی
اسم
- (امراضیات) طوطا بخار
- ایک شدید، سوکھے کا، زہر آلود مرض جو پھیپھڑوں کو متاثر کرتا ہے اور جس کے ساتھ تیز بخار بھی ہو جاتا ہے، پہلے یہ دریافت ہوا تھا کہ یہ مرض طوطوں سے آدمی کی طرف منتقل ہوتا ہے لیکن اب معلوم ہوا ہے کہ دوسرے پرندوں میں بھی یہ مرض موجود ہوتا ہے
psittacosis के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (उमरा ज़य्यात) तोता बुख़ार
- एक शदीद, सूखे का, ज़हर आलूद मर्ज़ जो फेफड़ों को मुतास्सिर करता है और जिस के साथ तेज़ बुख़ार भी हो जाता है, पहले ये दरयाफ़त हुआ था कि ये मर्ज़ तोतों से आदमी की तरफ़ मुंतक़िल होता है लेकिन अब मालूम हुआ है कि दूसरे परिन्दों में भी ये मर्ज़ मौजूद होता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (psittacosis)
psittacosis
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔