تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"pull" کے متعقلہ نتائج
pull کے لیے اردو الفاظ
pull کے اردو معانی
- گَھسِیٹنا
- کَھسوٹْنا
- کھینچنا
- اُکھاڑنْا
- کِھچاوَٹ
pull के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- घसीटना
- खसोटना
- खींचना
- उखाड़ना
- खिचावट
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پَلَل
تل چوری، کٹا ہوا یا پسا ہوا تل، تل کے لڈو، تل کٹ، کیچڑ، دلدل، گوشت، پتھر، میلا، گندگی، دودھ، طاقت، لاش
پَلول
(فوج) وہ مقرر لفظ یا الفاظ جو روزانہ فوج کے پہرے داروں کو اس غرض سے بتائے جاتے ہیں کہ جب کوئی افسر وغیرہ ان کی طرف سے گزرے تو وہ اس بات کا اطمینان کرنے کے لیے کہ یہ اپنی ہی فوج کا آدمی ہے یا کوئی اور ہے دوسرے سے اس دن کی پلول پوچھ لیتے ہیں.
پولِن٘گ اِسْٹیشَن
وہ جگہ احاطہ عمارت یا کمرہ جس میں انتخابات کے موقع پر رائے دینے والے اپنی رائے کا پرچہ (خفیہ طور پر) راے دہی کے صندوق میں ڈالتے ہیں .
pollinium
زَرگُل کے زَرّوں کی ايک چَسپِيدہ صُورَت جَيسی کہ شِير گياہ اور ثَعلَب مِصری ميں پائی جاتی ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (pull)
pull
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔