تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"punish" کے متعقلہ نتائج
punish کے لیے اردو الفاظ
punish کے اردو معانی
- سزا دینا
- گوشمالی کرنا
- سرزنش کرنا
- تاوان عائد کرنا، جیسے کسی جرم کے لیے، خواہ حقیقی ہو یا اتہامی
- حراست، موت، تکلیف، نقصان یا کسی اور سزا یا تاوان کا مستوجب بنانا، کسی خلاف ورزی یا قصور کے لیے کسی جرم یا قصور کے لیے سزا عائد کرنا
- سختی یا دست درازی کے ساتھ پیش آنا، جیسے کسی لڑائی یا جھگڑے میں
- تکلیف دہ محنت پر لگانا، جیسے ایک گھوڑے کو دوڑ میں یا گاڑی میں جوت کر، مار مار کر چلانا
punish के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- सज़ा देना
- गोशमाली करना
- सरज़निश करना
- तावान आइद करना, जैसे किसी जुर्म के लिए, ख़ाह हक़ीक़ी हो या इत्तिहामी
- हिरासत, मौत, तकलीफ़, नुक़्सान या किसी और सज़ा या तावान का मुस्तूजिब बनाना, किसी ख़िलाफ़वरज़ी या क़सूर के लिए किसी जुर्म या क़सूर के लिए सज़ा आइद करना
- सख़्ती या दस्त दराज़ी के साथ पेश आना, जैसे किसी लड़ाई या झगड़े में
- तकलीफ़देह मेहनत पर लगाना, जैसे एक घोड़े को दौड़ में या गाड़ी में जोत कर, मार मार कर चलाना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پَن شاخَہ ہاتھ میں رَہ جانا
ہاتھ خالی ہونا، کچھ ہاتھ نہ آنا، کچھ نہ ملنا ، کسی قسم کا فائدہ نہ ہونا ؛ بیوقوف بننا۔
پَن شاخَہ ہاتھ میں ہونا
ہاتھ خالی ہونا، کچھ ہاتھ نہ آنا، کچھ نہ ملنا ، کسی قسم کا فائدہ نہ ہونا ؛ بیوقوف بننا۔
پان٘شُل
میلا، خاک آلود، دھول مٹی سے ڈھکا ہوا (مجازاً) گندا، نجس، پلید، بےعزت، بے حرمت، بے آبرو، شرارتی، بد چلن، زنا کار، دوسرے کی بیوی سے تعلق رکھنے والا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (punish)
punish
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔