تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"purge" کے متعقلہ نتائج
purge کے لیے اردو الفاظ
purge کے اردو معانی
- پاک صاف کرنا
- تزکیۂ نفس کرنا
- جلّاب دینا
- صاف کرنا یا پاک کرنا اس تمام مواد کو دور کر کے جو ناپاک، اجنبی یا فضول ہو
- ہٹا دینا یا ختم کر دینا، صاف کر کے (عموماً آخر میں away out یا off لگاتے ہیں)
- اخلاقی بگاڑ کو صاف کرنا
- کسی الزام یا فرد جرم کے عائد ہونے سے آزاد کرانا
- کسی سیاسی جماعت یا قوم میں کسی اثر یا اختیار کی جگہ سے ہٹانا، جیسے نقصان دہ یا غدّار اشخاص کا
- امعاء کو خالی کرنا کسی دست آور دوا کے ذریعے
purge के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- पाक साफ़ करना
- तज़किया-ए-नफ़स करना
- जुलाब देना
- साफ़ करना या पाक करना इस तमाम मवाद को दूर कर के जो नापाक, अजनबी या फ़ुज़ूल हो
- हटा देना या ख़त्म कर देना, साफ़ कर के (उमूमन आख़िर में away out या off लगाते हैं
- अख़लाक़ी बिगाड़ को साफ़ करना
- किसी इल्ज़ाम या फ़र्द-ए-जुर्म के आइद होने से आज़ाद कराना
- किसी सयासी जमात या क़ौम में किसी असर या इख़तियार की जगह से हटाना, जैसे नुक़्सानदेह या गद्दार अश्ख़ास का
- उमा-ए-को ख़ाली करना किसी दस्त आवर दवा के ज़रीये
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پَرْگا
(سنگ تراشی) ستون کے سرے کےاوپر کی چوڑی سطح کرسی کی ٹیک کے مقابل جس پر محراب کے پاکھے کی چنائی شروع کی جاتی ہے، برگا یا برنگا.
پُرْگِیری
بھورے مٹیالے رنگ کے پرندوں کی جنس سے ایک نادر پرند جس کی پچھلی انگلیاں بڑی ہوتی ہیں ، کھانے میں ایک نفیس غذا شمار کی جاتی ہے مختلف ناموں سے مشہور ، لوا ، برگیل ، بگیری وغیرہ ، انگ : A species of Alauda) ortolan) .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (purge)
purge
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔