تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"puritan" کے متعقلہ نتائج
puritan کے لیے اردو الفاظ
puritan کے اردو معانی
- کٹر مذہبی
- مذہب پرست
- راسخ العقیدہ
- زندگی اور مذہبی اصولوں کی عظیم پاکیزگی یا سختی کا قائل شخص
- (بڑے P سے) پروٹسٹنٹ عیسائی فرقے کا ایک طبقہ جو سولھویں صدی عیسوی میں انگلستان کے کلیسا کے اندر اُبھرا اور جن سے عقیدے اور عبادات میں مزید اصلاحات کے ساتھ ساتھ شدید مذہبی سمع و طاعت کا مطالبہ کیا
puritan के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- कट्टर मज़हबी
- मज़हब परस्त
- रासिख़ उल-अक़ीदा
- ज़िंदगी और मज़हबी उसूलों की अज़ीम पाकीज़गी या सख़्ती का क़ाइल शख़्स
- (बड़े P से) प्रोटैस्टैंट ईसाई फ़िरक़े का एक तबक़ा जो सोलहवीं सदी ईसवी में इंग्लिस्तान के किलीसा के अंदर उभरा और जिन से अक़ीदे और इबादात में मज़ीद इस्लाहात के साथ साथ शदीद मज़हबी समा-ओ-ताअत का मुतालिबा किया
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پِرَتِنِدِھ
عوض ، بدل ؛ نائب ؛ وکیل ؛ قائم مقام ؛ ضامن ؛ کفیل ؛ شبیہ ، تصویر ، اصل شکل کا عکس یا نقشہ ؛ بت ، مجسمہ.
مَرکَزی پروٹِین
(حیاتیات) وہ پروٹین جو شکر اور فاسفیٹ سے مل کر بنتے ہیں اور ایک اعلیٰ لمبے زنجیردار سالمے کی بنیاد رکھتے ہیں, ایک نہایت ہی مستحکم کیمیائی مادہ ہے اور اس میں تولید یا اپنے مادے میں اضافہ کرنے کی حیرت انگیز صلاحیت موجود ہوتی ہے
پِرِیت نَہ ٹُوٹے اَن مِلے اُتَّم مَن کی لاگ، سو جُگ پانی میں رَہے چَکْمَک تَجے نہ آگ
سچی محبت غیر حاضری میں نہیں جاتی جس طرح چقماق پانی میں رہنے سے آگ نہیں کھوتا
پِرِیت نَہ جانے جات کُجات نِیند نَہ جانے ٹُوٹی کھاٹ، بُھوک نَہ جانے باسی بھات پِیاس نَہ جانے دھوبی گھاٹ
محبت کرتے وقت کوئی یہ نہیں سوچتا کہ اس کا محبوب کس ذات یا قوم کا ہے جس طرح نیند ہر جگہ اور ہر حالت میں آجاتی ہے اور بھوک میں انسان کو باسی روٹی بھی اچھی معلوم ہوتی ہے اور پیاس لگی ہو تو انسان یہ نہیں دیکھتا کہ پانی صاف شفاف ہے یا گدلا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (puritan)
puritan
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔