تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"pursue" کے متعقلہ نتائج
pursue کے لیے اردو الفاظ
pursue کے اردو معانی
- جاری رکھنا
- کیے جانا
- تعاقب کرنا
- مسابقت حاصل کرنے کا یا پکڑنے کے مقصد سے پیچھا کرنا
- منڈلانا، چکر لگانا
- حاصل کرنے کی جستجو کرنا
- حاصل کرنے کے لیے تدابیر اختیار کرنا
- جاری رکھنا یا آگے بڑھانا
- کیے چلے جانا
- پریشان کرنا یا غصہ دلانا
- آگے بڑھنا، کسی غرض یا مقصد کے پیش نظر
- پیروی کرنا
pursue के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- जारी रखना
- किए जाना
- तआक़ुब करना
- मुसाबक़त हासिल करने का या पकड़ने के मक़सद से पीछा करना
- मंडलाना, चक्कर लगाना
- हासिल करने की जुस्तजू करना
- हासिल करने के लिए तदाबीर इख़तियार करना
- जारी रखना या आगे बढ़ाना
- किए चले जाना
- परेशान करना या ग़ुस्सा दिलाना
- आगे बढ़ना, किसी ग़रज़ या मक़सद के पेशे नज़र
- पैरवी करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پَروسا
کھانے کا حصہ یا بخراجو کسی دوست، پڑوسی یا رشتہ دار وغیرہ کو (تھال یا پتوں سے بنے ہوئے خوان میں رکھ کر) بھیجا جائے
parsee
زرتشتی مذہب کا پیرو ، خصوصاً ان زر تشتیوں کی اولاد جو ساتویں آٹھویں صدی کے دوران ایران سے نقل و طن کر کے ہندوستان آگئے تھے۔.
پُرْسا لینا
میت کےوارثوں کا پرسا دینے والے کی زبان سے صبر و تسلی کی باتیں سننا، متوفی کے وارثوں کا صبر اور دلاسے کی باتیں لوگوں سے سُننا، ماتم دار عورت کا ہر ایک پرسہ دینے والی کے ساتھ رونا
shepherd's purse
ایک صلیب نما چو پتیا درخت جس میں سفید پھول اور تکونی یا پان کی شکل کی پھلیاں لگتی ہیں Capsella bursa-pastoris.
بانٹَل بھائی پَڑوسی بَرابَر
جن بھائیوں میں جائیداد تقسیم کرنی ہو ان میں پہلے کی طرح کا پیار نہیں رہتا معمولی ہمسایوں کی طرح ہو جاتے ہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (pursue)
pursue
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔