تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"quill" کے متعقلہ نتائج
quill کے لیے اردو الفاظ
quill کے اردو معانی
- پھر کی
- نلکی
- ڈنڈی
- پر
- نے
- بانسری
- پھانس
- پرندے کے بازو یا زم کا بڑا پر
- صفار
- شاہ پر
- جسم سے متصل پر کا سخت نکلی کی طرح کا حصہ، جیسے نفس کا پر
- ہنس کے پر سے بنا ہوا لکھنے والا قلم
- نے یانر کل یا نلکی/ریل کا ایک ٹکڑا جس پر دھاگا لپیٹا جاتا ہے
- ایک بانسری/بنسی، جیسے نے یا مرلی
- چھال کا نلکی جیسا ٹکڑا جیسا کہ خشک دار چینی یا کونین کی چھال سے بنایا جاتا ہے
- پر کا مضراب
- پر کی نلکی کا خلال (دانت کریدنے کے لیے)
- خار پشت یا سیہہ کی ریڑھ کی ہڈی کا کھوکھلا حصہ
- ایک ٹھنسا ہوا دھا گے کا گولا یا ایک لپٹی ہوئی لڑی/جھالر
- (مشین) ایک کھوکھلا یعنی نلکی نما دھرا جس میں سے ایک دوسرا دھرایا بیلن/سلنڈر گزرتا ہے
quill के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- फिर की
- नलकी
- डंडी
- पर
- ने
- बांसुरी
- फांस
- परिंदे के बाज़ू या ज़म का बड़ा पर
- सफ़ार
- शाह पर
- जिस्म से मुत्तसिल पर का सख़्त निकली की तरह का हिस्सा, जैसे नफ़स का पर
- हंस के पर से बना हुआ लिखने वाला क़लम
- ने या नर कल या नलकी/रेल का एक टुकड़ा जिस पर धागा लपेटा जाता है
- एक बांसुरी/बंसी, जैसे ने या मुरली
- छाल का नलकी जैसा टुकड़ा जैसा कि ख़ुशकदार चीनी या कौनैन की छाल से बनाया जाता है
- पर का मिज़्राब
- पर की नलकी का ख़िलाल (दाँत कुरेदने के लिए
- ख़ार पुश्त या सीहा की रीढ़ की हड्डी का खोखला हिस्सा
- एक ठुंसा हुआ धागे का गोला या एक लिपटी हुई लड़ी/झालर
- (मशीन) एक खोखला यानी नलकी नुमा धरा जिस में से एक दूसरा धराया बेलन/सलिंडर गुज़रता है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (quill)
quill
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔