تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"quintessence" کے متعقلہ نتائج
quintessence کے لیے اردو الفاظ
quintessence کے اردو معانی
- ست
- جوہر
- عرق
- رس
- لبّ لباب، خلاصه
- زبده
- عصارة
- کسی چیز کا جوہر جو اس چیز کے انتہائی اہم حصے سے نکالا گیا ہو
- کسی چیز کی کامل تجسیم
- (قدیم فلسفہ) عنصر خامسہ
- مظہر اتم
- ایتھر جس سے خیال کیا جاتا تھا کہ تمام اجسام فلکی بنے ہیں اور جو ہر چیز میں موجود ہے
quintessence के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- सत
- जौहर
- अर्क़
- रस
- लब लबाब, खुलासे
- ज़बदे
- असारऩ
- किसी चीज़ का जौहर जो इस चीज़ के इंतिहाई अहम हिस्से से निकाला गया हो
- किसी चीज़ की कामिल तजसीम
- (क़दीम फ़लसफ़ा) अंसर ख़ामसा
- मज़हर उत्तम
- अथर जिस से ख़्याल किया जाता था कि तमाम अजसाम फ़लकी बने हैं और जो हर चीज़ में मौजूद है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (quintessence)
quintessence
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔