تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"radial" کے متعقلہ نتائج
radial کے لیے اردو الفاظ
radial کے اردو معانی
- شعاعی
- کرئی
- نصف قطری
- ایک شعاع یا نصف قطر سے متعلق
- شعاعوں یا نصف قطروں جیسا یا اُن کی طرح اکٹھا
- مرکز سے باہر کی طرف جاتے ہوئے، جیسے ڈیزی پھول کی پتیاں/گل بابونہ کی پتیاں یا انجن کے پسٹن
- (تشریح الاعضا) نصف قطر سے متعلق
- (حیوانیات) شعاعوں کی مانند ساختوں سے متعلق جس طرح ستارہ مچھلی کے زوائد
radial के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- शुवाई
- करई
- निस्फ़ कतरी
- एक शुआ या निस्फ़ क़ुतर से मुताल्लिक़
- शुवाओं या निस्फ़ क़तरों जैसा या उन की तरह इकट्ठा
- मर्कज़ से बाहर की तरफ़ जाते हुए, जैसे डेज़ी फूल की पत्तियां/गुल बाबूना की पत्तियां या इंजन के पिस़्टन
- (तशरीह उल-आज़ा) निस्फ़ क़ुतर से मुताल्लिक़
- (हैव इनयात) शुवाओं की मानिंद साख़तों से मुताल्लिक़ जिस तरह सितारा मछली के ज़वाइद
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
radial velocity
فلکیات: خصوصاً :نصف قطری خط پر حرکت کی رفتار خصوصاً کسی جرم فلکی کی اور ناظر کے درمیان ۔.
red-letter day
خوشی کا یاد گار دن ، جشن منانے کا دن روزعید (ابتداً کوئی تہوار کا دن جو کیلنڈر میں سرخ روشنائی سے نشان زد کر دیا جاتا تھا ).
radiolarian
بڑی قسم کے کرن پایوں میں شامل سمندری نخز حوینی جس کا ڈھانچہ سلیکائی ہوتا ہے اور اس کے ساتھ شعاعی کاذب پیر۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (radial)
radial
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔