تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"rank" کے متعقلہ نتائج
rank کے لیے اردو الفاظ
rank کے اردو معانی
- درجہ
- عہدہ
- صف
- ترتیب
- لوگوں یا چیزوں کی ایک قطار
- (عسکری) سپاہیوں کی صف
- لوگوں کی بالخصوص سپاہیوں کی ایسی صف جس میں ایک دوسرے کے پیچھے قطار میں کھڑے ہونے کی بجائے ایک دوسرے کے سامنے یا پہلو بہ پہلو کھڑے ہوتے ہیں
- (جمع) عام سپاہیوں کا سلسلہ
- کسی سماجی یا معاشی درجہ بندی میں افسروں کا طبقہ، مقام یا درجہ
- عزت، وقار، شہرت یا مہارت کا درجہ
- مقابلتاً یا نعم البدل کے طور پر کوئی جگہ یا مقام
- اعلیٰ سماجی/معاشرتی مقام
- امتیاز یا سرفرازی
- (شطرنج) بساط پر خانوں کی افقی قطار
rank के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- दर्जा
- ओहदा
- सफ़
- तर्तीब
- लोगों या चीज़ों की एक क़तार
- (अस्करी) सिपाहीयों की सफ़
- लोगों की बिलख़सूस सिपाहीयों की ऐसी सफ़ जिस में एक दूसरे के पीछे क़तार में खड़े होने की बजाय एक दूसरे के सामने या पहलू बह पहलू खड़े होते हैं
- (जमा) आम सिपाहीयों का सिलसिला
- किसी समाजी या मआशी दर्जा बंदी में अफ़िसरों का तबक़ा, मुक़ाम या दर्जा
- इज़्ज़त, वक़ार, शौहरत या महारत का दर्जा
- मुक़ाबलतन या नियम-उल-बदल के तौर पर कोई जगह या मुक़ाम
- आला समाजी/मुआशरती मुक़ाम
- इमतियाज़ या सरफ़राज़ी
- (शतरंज) बिसात पर ख़ानों की उफु़क़ी क़तार
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
rank correlation
شماریات: درجاتی ارتباط ، کسی گروہ کے ارکان کے درمیان درجہ بندی کے متبادل طریقوں میں باہمی ربط کی مقدار کو جانچنے کا عمل۔.
رَنْکالَہ
(سیف بازی) خاردار انی کا تِیر جو جسم میں گُھس کر اٹک جائے اور بغیر گوشت کاٹے نہ نِکالا جا سکے ، گرہ کشا ، پریلا تیر
rink
احا طہ بند قدرتی یا مصنوعی طور پر تیار کیا ہوا بر ف کا میدان جسے بر ف کی ہا کی، کر لنگ ، اسکیٹنگ وغیرہ کے لیے استعمال کیا جا تا ہے ۔.
rinkhals
جنو بی افر یقہ کا ایک لمبا ،زہر اگلنے وا لا ناگ جس کے گلے پر ایک یا دو سفید دھا ریا ں ہوتی ہیں Hemachatus hemachatus ۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (rank)
rank
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔