تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"refine" کے متعقلہ نتائج
refine کے لیے اردو الفاظ
refine کے اردو معانی
- بار یک، عمدہ یا خالص بنانا
- آلائش سے پاک کرنا
- دیگر دھاتوں یا بھرت سے علیحدہ کرنا
- خرابیوں یا نقائص وغیرہ سے پاک/صاف کرنا
- شاندار، مہذب یا شائسته یا با ذوق بنانا، جیسے عادات و اطوار کو
- مختصر یا زیادہ لطیف بنانا
- پر اثر بنانا
- نفیس بنانا
- نستعلیق بنانا
refine के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- बारीक, उम्दा या ख़ालिस बनाना
- आलाईश से पाक करना
- दीगर धातों या भरत से अलैहदा करना
- ख़राबियों या नक़ाइस वग़ैरा से पाक/साफ़ करना
- शानदार, मुहज़्ज़ब या शाइसते या बाज़ौक़ बनाना, जैसे आदात-ओ-अत्वार को
- मुख़्तसर या ज़्यादा लतीफ़ बनाना
- पर असर बनाना
- नफ़ीस बनाना
- नस्तालीक़ बनाना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ما عَرَفْنا
(عربی فقرہ اردو میں مستعمل) ہم نے نہیں پہچانا، آنحضرتؐ کی اس حدیث کی طرف اشارہ ہے جس میں آپؐ نے فرمایا کہ ما عرفناک حَقّ مَعْرَفَتِک (یعننی اے پالنے والے ہم نے تجھ کو اتنا نہیں پہچانا جتنا کہ پہچاننا چاہیے).
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (refine)
refine
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔