تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"regret" کے متعقلہ نتائج
regret کے لیے اردو الفاظ
regret کے اردو معانی
- پچھتانا
- اظہار افسوس کرنا
- کسی رخصت شدہ شخص یا شے کے بارے میں نقصان کا احساس کرنا یا اس انداز سے سوچنا
- کسی کے نقصان پر دکھ یا غم محسوس کرنا یا افسردہ ہونا
- کسی کے بارے میں پشیمانی محسوس کرنا
- افسوس کرنا، جیسے اپنی خرابی یا کسی جلد بازی کے باعث ہونے والی غلطی، درشتی یا بے وقوفانہ حرکت پر
- ہاتھ ملنا
regret के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- पछताना
- इज़हार-ए-अफ़सोस करना
- किसी रुख़स्त शूदा शख़्स या शैय के बारे में नुक़्सान का एहसास करना या इस अंदाज़ से सूचना
- किसी के नुक़्सान पर दुख या ग़म महसूस करना या अफ़्सुर्दा होना
- किसी के बारे में पशेमानी महसूस करना
- अफ़सोस करना, जैसे अपनी ख़राबी या किसी जल्दबाज़ी के बाइस होने वाली ग़लती, दुरुश्ती या बे वक़ोफ़ाना हरकत पर
- हाथ मिलना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
regretful
وضاحت: regretfully صرف اس صورت میں بولنا چاہیے کہ ’’متأسفانہ انداز‘‘ مراد ہو ( م She shook her head regretfully: اس نے افسوس کرنے کے انداز میں سرہلادیا ) لیکن اس کا استعمال وہاں نہیں ہوگا جہاں مراد regrettably ہو جیسے : Regrettably, he cannot be here tonight.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (regret)
regret
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔