تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"relief" کے متعقلہ نتائج
relief کے لیے اردو الفاظ
relief کے اردو معانی
- آرام
- چین
- کسی تکلیف یا بوجھ سے نجات
- درد سے مخلصی
- سکون
- اعانت
- مخلصی
- تخفیف
- دستگیری/مدد
- درد، غم یا کسی اور برائی/منفی شے چھٹکارا دلانے والی یا کمی کرنے والی چیز
- اعانت جوغربا کو خوراک یا رقم میں دی جائے
- سبکدوشی، کام سے کسی نعم البدل کی بدولت
- نعم البدل، جو آکر کام بانٹ دے/اپنے ذمے لے لے
- اطمینان
- راحت
- تفریح
- (سنگ تراشی، فن تعمیر) منبت کاری
- کسی شکل/نقش کا اس سطح پر ابھار یا نمود جس پر وہ بنائی گئی ہو
- آگے کو ابھری ہوئی تصویر/مجسمه/شکل
- یہ تین اقسام کی ہوتی ہے
- منبت عالیہ (جو بہت اُبھری ہوئی ہو)، منبت عادلہ (جو درمیانہ ابھری ہوئی ہو)، منبت نا قصہ (جو بہت کم ابھری ہوئی ہو)
- ان میں سے کسی ایک انداز کا مجسمہ، نیز : relievo
- (مصوری) پیش کردہ اشیا میں ابھار اور ٹھوس ہین کا اظہار
- کسی ایک شے کو اس کی متضاد شے کے ذریعے نمایاں کرنے کا عمل
- (طبیعی جغرافیہ) کسی ملک/علاقے کی سطح کا نشیب وفراز/اُتار چڑھاؤ
- (جاگیرداری قوانین) وہ رقم جو کسی مزارع کا وارث کسی علاقے/جاگیر کو ورثے میں پانے پر اپنے جاگیردار (اصل مالک) کو ادا کرتا تھا
relief के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- आराम
- चीन
- किसी तकलीफ़ या बोझ से नजात
- दर्द से मख़लिसी
- सुकून
- इआनत
- मख़लिसी
- तख़फ़ीफ़
- दस्तगीरी/मदद
- दर्द, ग़म या किसी और बुराई/मनफ़ी शैय छुटकारा दिलाने वाली या कमी करनेवाली चीज़
- इआनत जो गरबा को ख़ुराक या रक़म में दी जाये
- सुबकदोशी, काम से किसी नियम-उल-बदल की बदौलत
- नियम-उल-बदल, जो आकर काम बांट दे/अपने ज़िम्मे ले ले
- इतमीनान
- राहत
- तफ़रीह
- (संग तराशी, फ़न तामीर) मुनब्बतकारी
- किसी शक्ल/नक़्श का इस सतह पर उभार या नमूद जिस पर वो बनाई गई हो
- आगे को उभरी हुई तस्वीर/मुजस्समे/शक्ल
- ये तीन इक़साम की होती है
- मम्बत आलीया (जो बहुत उभरी हुई हो), मम्बत आदिला (जो दरमियाना उभरी हुई हो), मम्बत ना क़िस्सा (जो बहुत कम उभरी हुई हो
- इन में से किसी एक अंदाज़ का मुजस्समा, नीज़ : reliev
- (मुसव्विरी) पेश करदा अश्या में उभार और ठोस हैँ का इज़हार
- किसी अक्षय को इस की मुतज़ाद शैय के ज़रीये नुमायां करने का अमल
- (तबीअई जुग़राफ़िया) किसी मुलक/इलाक़े की सतह का नशेब वफ़राज़/उतार चढ़ाओ
- (जागीरदारी क़वानीन) वो रक़म जो किसी मुज़ारे का वारिस किसी इलाक़े/जागीर को विरसे में पाने पर अपने जागीरदार (असल मालिक) को अदा करता था
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
دو اَلِف
(تجوید) الف جس پہ مد کا نشان ہو (آ) ، الف مد آ ، دو الف کے برابر ایک آواز، کھین٘چ کر پڑھا جانے والا الف.
out-relief
تواریخ: برط محتاجوں، ناداروں کو دی جانے والی امداد جو کسی امدادی کارگاہ سے وابستہ نہ ہوں۔.
rule of the road
یہ قانون یا قاعدہ کہ ٹریفک کس ہاتھ پر چلے گا، جو سواروں اور جہازوں پر بھی لاگو ہوتا ہے جبکہ وہ ایک دوسرے کے پاس سے گزررہے ہوں۔.
دِل فَروز
دل کو روشن کرنے والا، مسرَت کا احساس پیدا کرنے والا، فرحت و انبساط پیدا کرنے والا، فرحت انگیز
rule of three
اربعۂ متناسبہ کا قاعدہ ، دو اعداد یا رقوم کے باہمی تناسب کے مطابق کسی تیسرے کا متناسب عدد تلاش کرنا۔.
دُلْفِین
کم از کم ۵ فٹ اور عموماً ۵ سے ۹ فٹ تک لمبی اور تھوتھنی پرندوں کی چونچ کے مشابہ ایک قسم کی سمندری مچھلی، ڈالفن
داءُ الْفِیل
(طب) ایک بیماری جس میں پان٘و پِنڈلی سمیت پُھول کر ہاتھی کے پان٘و کے مشابہ ہو جاتا ہے، فیل پا
عِیْدُالْفِطْر
(لفظاً بار بار لوٹ کر آنے والا دن، خوشی کا وہ دن جو بار بار آئے، اہل اسلام کے نزدیک سب سے بڑا تہوار، عیدالفطر ماہ شوال کا پہلا دن جس میں مسلمانوں خوشیاں مناتے ہیں چونکہ اس دن مسلمان فطرہ بھی ادا کرتے ہیں اس لیے کو عیدالفظر بھی کہتے ہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (relief)
relief
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔