تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"resolution" کے متعقلہ نتائج
resolution کے لیے اردو الفاظ
resolution کے اردو معانی
- اراده
- قرار داد
- عزم و استقلال
- کیا گیا ارادہ
- طے شدہ نصب العین/ارادہ
- طے شدہ مقصد کے لیے کام کرنے کی کیفیت یا عمل (بذات خود)
- استقلال
- کسی قانون ساز ادارے یا دیگر گروہ کا وہ فیصلہ یا اس کی وہ رائے جو عموماً ووٹ کے ذریعے منظر عام پر آئے
- مضبوطی
- اجزائے ترکیبی کے جدا جدا کرنے کا عمل
- تجزیہ
- کسی مسئلہ کا حل یا جواب
- (موسیقی) غیر ہم آہنگ/مخالف سر کو رفتہ رفتہ ہم آہنگ/موافق سر کی طرف لانے کا عمل
- اس عمل سے پیدا ہونے والے سر
- (طب) کسی پھوڑے یا ورم کے غائب ہونے یا ہلکا پڑ جانے کا عمل
- (طبیعیات) گداخت
- پگھلاؤ
resolution के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- इरादे
- क़रारदाद
- अज़म-ओ-इस्तिक़लाल
- किया गया इरादा
- तयशुदा नसब उल-ऐन/इरादा
- तयशुदा मक़सद के लिए काम करने की कैफ़ीयत या अमल (बज़ात-ए-ख़ुद
- इस्तिक़लाल
- किसी क़ानूनसाज़ इदारे या दीगर गिरोह का वो फ़ैसला या उस की वो राय जो उमूमन वोट के ज़रीये मंज़रे आम पर आए
- मज़बूती
- अज्ज़ा-ए-तर्कीबी के जुदा जुदा करने का अमल
- तजज़िया
- किसी मसला का हल या जवाब
- (मूसीक़ी) ग़ैर हम आहंग/मुख़ालिफ़ सर को रफ़्ता रफ़्ता हम आहंग/मुवाफ़िक़ सर की तरफ़ लाने का अमल
- इस अमल से पैदा होने वाले सर
- (तिब्ब) किसी फोड़े या वर्म के ग़ायब होने या हल्का पड़ जाने का अमल
- (तबीअयात) गुदाख़्त
- पिघलाओ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (resolution)
resolution
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔