تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"return" کے متعقلہ نتائج
return کے لیے اردو الفاظ
return کے اردو معانی
- موڑنا
- واپس دینا
- پیچھے کو یا مخالف سمت میں موڑنا
- منعکس کرنا، جیسے روشنی یا آواز کو
- واپس رکھنا، لانا، لینا یا بھیجنا
- بحال کرنا
- سرکاری طور پر بیان یا اعلان کرنا
- فیصلہ سنانا
- چننا، جیسے کسی مجلس قانون ساز کے لیے
- بدلے، تلافی یا جواب میں بھیجنا یا واپس دینا
- کسی ملتی جلتی چیز کو بطور بدلہ، واپسی یا جزا کے دینا
- کسی خاص چیز سے بدلہ چکانا یا جزا دینا
- (تاش) اسی رنگ کے پتے سے جوابی چال چلنا
- (فن تعمیر) کسی پرانی سمت سے بالکل مخالف سمت میں یا کسی زاویے پر پلٹ جانا یا مڑ جانا
return के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- मोड़ना
- वापिस देना
- पीछे को या मुख़ालिफ़ सिम्त में मोड़ना
- मुनाकिस करना, जैसे रोशनी या आवाज़ को
- वापिस रखना, लाना, लेना या भेजना
- बहाल करना
- सरकारी तौर पर बयान या ऐलान करना
- फ़ैसला सुनाना
- चुनना, जैसे किसी मजलिस क़ानूनसाज़ के लिए
- बदले, तलाफ़ी या जवाब में भेजना या वापिस देना
- किसी मिलती जलती चीज़ को बतौर बदला, वापसी या जज़ा के देना
- किसी ख़ास चीज़ से बदला चुकाना या जज़ा देना
- (ताश) इसी रंग के पत्ते से जवाबी चाल चलना
- (फ़न तामीर) किसी पुरानी सिम्त से बिलकुल मुख़ालिफ़ सिम्त में या किसी ज़ावीए पर पलट जाना या मुड़ जाना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
return crease
کریکٹ: ان دو لکیروں میں سے کوئی جو بلّے باز اور بولر کی حدود کے خطوں کو عموداً ملاتی اور ان سے آگے نکلی ہوتی ہیں ۔.
deuteron
طبیعیات: بھاری ہائڈروجن (ڈیوٹیریم) کے ایٹم کا مرکزہ جس میں ایک پروٹون اور ایک نیوٹرون ہوتا ہے.
sale or return
برط (جزو و صفی کی صورت میں ہائفن کے ساتھ ) ضرورت سے زائد مقدار کی واپسی کی شرط پر خریدا جانے والا مال ۔.
رات دِن بَرابَر ہونا
/ اپریل اور / ستمبر کو دن اور رات کی لمبائی پورے بارہ گھنٹے ہوتی ہے ، دن اور رات میں کوئی فرق نہ سمجھنا جو کام دن کو ہونا چاہیے وہی رات بھی کرنا
رات دِن ایک کَر دینا
انتہائی محنت کرنا ، کسی کام میں بڑی دوڑ دھوپ کرنا ، پوری قوت اور محنت سے کام کرنا
رائی اُتارْنا
رائی کو طشتری وغیرہ میں لے کر سر کے چاروں طرف گھما کر آگ میں جلانا، کہا جاتا ہے کہ اس عمل سے نظربد دور ہو جاتی ہے
رات رانی
رات کی رانی، ایک قسم کے پھول کا پیڑ جس کے پھول رات میں کھلنتے ہیں اور بہت تیز خوشبو دیتے ہیں
ریت دانی
(محرّری) ایک باریک ریت رکھنے کا ظرف جو تحریر کی روشنائی خُشک کرنے لیے محرّر اپنے پاس رکھتے اور اس سے سیاہی چُوس کا کام لیتے ہیں ، بالو دانی.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (return)
return
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔