تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"rhythm" کے متعقلہ نتائج
rhythm کے لیے اردو الفاظ
rhythm کے اردو معانی
- آہنگ
- توازن
- تال
- لے
- متوازن آہنگ، جیسے شعر، موسیقی یا رقص میں
- یکساں عمل پذیری کے ساتھ واقع یا متحرک تال یا سر وغیرہ
- عام طور پر مخصوص عناصر، ادوار وغیرہ کی بار بار متوازن وقوع پذیری
- (موسیقی) تال یا سر کے حوالے سے کسی موسیقی کی ترتیب
- اس قسم کی مخصوص موسیقی جیسے دو تالہ
- (عروض) وزن رکھنے والی تحریر/نظم/شاعری
- تال دار یا توازن دار شکل(کسی تحریر/شاعری کی)
- (فن) اجزا کا ایک دوسرے کے حوالے کے ساتھ اور ایک فنکارانہ کل کے ساتھ مناسب تعلق اور باہم دگر انحصار
- (فعلیات) کسی عمل یا کارکردگی کی باقاعدہ وقوع پذیری، جیسے دل کی دھڑکن
- روانی
rhythm के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- आहंग
- तवाज़ुन
- ताल
- ले
- मुतवाज़िन आहंग, जैसे शेअर, मूसीक़ी या रक़्स में
- यकसाँ अमल पज़ीरी के साथ वाक़्य या मुतहर्रिक ताल या सर वग़ैरा
- आम तौर पर मख़सूस अनासिर, अदवार वग़ैरा की बार बार मुतवाज़िन वक़ूअ पज़ीरी
- (मूसीक़ी) ताल या सर के हवाले से किसी मूसीक़ी की तर्तीब
- इस किस्म की मख़सूस मूसीक़ी जैसे दो ताला
- (उरूज़) वज़न रखने वाली तहरीर/नज़म/शायरी
- तालदार या तवाज़ुनदार शक्ल(किसी तहरीर/शायरी की
- (फ़न) अजज़ा का एक दूसरे के हवाले के साथ और एक फ़नकाराना कल के साथ मुनासिब ताल्लुक़ और बाहमदिगर इन्हिसार
- (फ़ाअलयात) किसी अमल या कारकर्दगी की बाक़ायदा वक़ूअ पज़ीरी, जैसे दिल की धड़कन
- रवानी
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
rhythm method
ضبط تولید کا ایک طریقہ ، متوقع زمانہ تبویض (نسوانی بیضہ اتر نے کے دنوں ) میں جماع سے پرہیز۔.
rhythm section
ہم آہنگ نغمہ و رقص یا سنگیت کے ساتھ بجنے والے ساز عموماً پیانو ، گتار وغیرہ ، برنجی ساز اور ڈھول وغیرہ ۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (rhythm)
rhythm
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔