تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"rock 'n' roll" کے متعقلہ نتائج

rock 'n' roll

کا متبادل-.

rock 'n' roll کے لیے اردو الفاظ

rock 'n' roll

ˌrɒk ən ˈrəʊl

rock 'n' roll کے اردو معانی

اسم

  • راک این رول
  • 1950 کے دوران امریکا میں رواج پانے والی ہر دلعزیز موسیقی کا ایک انداز جس میں زور دار با قاعدہ تال پر نرم سروں کی موسیقی بجائی جاتی ہے، بعد ازاں یہ موسیقی بہت تفصیلی اور تجریدی ہوتی چلی گئی اور اسے تیز آواز والے برقیاتی آلات سے بجایا جانے لگا

rock 'n' roll के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • राक इन रोल
  • 1950 के दौरान अमरीका में रिवाज पाने वाली हर दिलअज़ीज़ मूसीक़ी का एक अंदाज़ जिस में ज़ोरदार बाक़ायदा ताल पर नरम सुरों की मूसीक़ी बजाई जाती है, बादअज़ां ये मूसीक़ी बहुत तफ़सीली और तजरीदी होती चली गई और उसे तेज़ आवाज़ वाले बरक़ियाती आलात से बजाया जाने लगा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

rock 'n' roll

کا متبادل-.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (rock 'n' roll)

نام

ای-میل

تبصرہ

rock 'n' roll

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone