تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"roll" کے متعقلہ نتائج
roll کے لیے اردو الفاظ
roll کے اردو معانی
- گھومنا
- کسی ہموار سطح پر اس انداز سے حرکت کرنا کہ اوپر سے نیچے ملتے ہوئے بتدریج محیط کی تمام سطح لمحہ بہ لحد اس پر لگتی جائے، جیسے کسی گیند یا پیسے کا گھومنا
- پہیوں یا گھریوں وغیرہ پر حرکت کرنا یا کرانا
- بہنا یا ایسے حرکت پذیر لگنا یا ہونا جیسے پہیوں یا گھریوں وغیرہ پر گھوم رہے ہیں
- لہروں یا ندی کے تسلسل کی مانند بہنا یا حرکت پذیر لگنا یا ہونا یا پھیلے ہوئے ہونا
- (عوامی) کسی جنس کی کثرت یا زیادتی کے مزے لینا
- گیند یا بیلن جیسی شکل اختیار کرنا (کسی چیز کا اپنے ہی اوپر ایک یا زیادہ بار لپٹ کر)
- گزر جانا یا ختم ہو جانا، جیسے کسی چکر کے چلتے رہنے سے
- ہلکی ہلکی گہری گڑگڑاہٹ کی آواز پیدا کرنا (جیسے ڈھولوں کے بجنے یا بجلی کڑکنے کی آواز آنا)
- چہکنا، جسے بلبل زرد/کنیری چڑیا کا چہکنا
- مدور یا نیم مدورراہ میں حرکت کرنا
- جھولنے یا جھٹکے لگنے کی طرح پہلو سے پہلو کی جانب حرکت کرنا/ہچکولے کھانا، جیسے جہاز کا
- لڑکھڑانا یا جھولنے/لہرانے کے انداز میں چلنا، جیسے لہریا چال
- گھومنا پھرنا یا ادھر ادھر سفر میں ہونا
- کسی بیلن وغیرہ کو گھمانے سے چپٹا ہو جانا یا پھیل جانا
- دائرے یا چکر میں گردش پوری کرنا، جیسے کسی سیارے کا
- شروع ہو جانا یا چل پڑنا
- (طیرانیات) طولی دھرے یا محور پر گھومنا، جیسے کسی ہوائی جہاز کا
roll के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- घूमना
- किसी हमवार सतह पर इस अंदाज़ से हरकत करना कि ऊपर से नीचे मिलते हुए बतदरीज मुहीत की तमाम सतह लम्हा बह लिहद इस पर लगती जाये, जैसे किसी गेंद या पैसे का घूमना
- पहीयों या घिरियों वग़ैरा पर हरकत करना या कराना
- बहना या ऐसे हरकत पज़ीर लगना या होना जैसे पहीयों या घिरियों वग़ैरा पर घूम रहे हैं
- लहरों या नदी के तसलसुल की मानिंद बहना या हरकत पज़ीर लगना या होना या फैले हुए होना
- (अवामी) किसी जिन्स की कसरत या ज़्यादती के मज़े लेना
- गेंद या बेलन जैसी शक्ल इख़तियार करना (किसी चीज़ का अपने ही ऊपर एक या ज़्यादा बार लिपट कर
- गुज़र जाना या ख़त्म हो जाना, जैसे किसी चक्कर के चलते रहने से
- हल्की हल्की गहिरी गिड़गिड़ाहट की आवाज़ पैदा करना (जैसे ढोलों के बजने या बिजली कड़कने की आवाज़ आना
- चहकना, जिसे बुलबुल ज़र्द/कनेरी चिड़िया का चहकना
- मुदव्वर या नियम मुदव्वर राह में हरकत करना
- झूलने या झटके लगने की तरह पहलू से पहलू की जानिब हरकत करना/हिचकोले खाना, जैसे जहाज़ का
- लड़खड़ाना या झूलने/लहराने के अंदाज़ में चलना, जैसे लहरिया चाल
- घूमना फिरना या इधर उधर सफ़र में होना
- किसी बेलन वग़ैरा को घुमाने से चपटा हो जाना या फैल जाना
- दायरे या चक्कर में गर्दिश पूरी करना, जैसे किसी सय्यारे का
- शुरू हो जाना या चल पड़ना
- (तीर इनयात) तूली धरे या महवर पर घूमना, जैसे किसी हवाई जहाज़ का
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
roll-out
(الف) نئے ہوائی یا خلا ئی جہاز کا تیار ہوکر پہلی بار سامنے لایا جانا (ب) کسی نئی تیار شدہ یا مصنو عہ شے کا رسمی افتتاح ۔.
roll bar
گاڑی کی چھت میں دھات کی حفاظتی سلاخ یا کمان تاکہ گاڑی الٹنے کی صورت میں بیٹھنے والوں کا بچاؤ ہوسکے(خصوصاً مقا بلے کی دوڑ میں).
roll-on roll-off
برط (عموماً وصفی) (جہاز یا سامان نقل و حمل کاسلسلہ) جس کے تحت گاڑیاں مسافروں سمیت سیدھی جہاز پر سوار ہوجائیں اور منزل پر پہنچ کر اتر جائیں ۔.
رول اَدا کَرْنا
کام انجام دینا ، فرض پُورا کرنا ، کرکردگی دِ کھانا ، فِلم یا ڈرامہ میں کسی حیثیت سے ادا کاری کرنا ، کردار ادا کرنا .
roller coaster
میلوں وغیرہ میں بچوں کے لیے اونچی نیچی ریل کی پٹڑی پر تیز دوڑنے والی چھوٹی ریل گاڑی ۔.
دَلیل
سپاہیوں یا فوجیوں کی سزا، جس میں ان کا اسباب اور ہتھیار کمر پر باندھ کر مقررہ وقت تک کھڑا رکھتے، ٹہلانے یا قواعد کراتے ہیں
دَلّال
کسی امر یا شے کی طرف دلالت یا رہنمائی کرنے والا، نشان دہی کرنے والا، بیع اور مشتری میں واسطہ ہو کر خرید و فروخت کرنے والا، آڑتیا، ایجنٹ
دِلال
معشوق کے چشم یا ابرو کا اشارہ، عشوہ و ادا، چوچلا، ناز، غمزہ، کرشمہ (اردو میں عموماً غنج کے ساتھ مستعمل)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (roll)
roll
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔