تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"room" کے متعقلہ نتائج
room کے لیے اردو الفاظ
room کے اردو معانی
- کمرہ
- کوٹھڑی
- گنجائش
- موقع
- کسی عمارت یا (عمارتی) ڈھانچے کے اندر الگ الگ کیے ہوئے حصوں میں سے ایک حصہ جنھیں عموماً رہنے یا کسی دیگر خاص مقصد کے لیے استعمال کیا جاتا ہے
- حجرہ
- کرائے پر لی ہوئی رہائشی جگہ
- کسی خاص انداز سے حاصل کی گئی یا استعمال کے لیے موجود یا مختص، حاصل کردہ جگہ کی وسعت
- ڈھیل، امکان یا موقع
- (مجازاً) کمرے میں موجود اشخاص کا گروہ a room becoming hushed
room के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- कमरा
- कोठड़ी
- गुंजाइश
- मौक़ा
- किसी इमारत या (इमारती) ढाँचे के अंदर अलग अलग किए हुए हिस्सों में से एक हिस्सा जिन्हें उमूमन रहने या किसी दीगर ख़ास मक़सद के लिए इस्तिमाल किया जाता है
- हुजरा
- किराए पर ली हुई रिहायशी जगह
- किसी ख़ास अंदाज़ से हासिल की गई या इस्तिमाल के लिए मौजूद या मुख़तस, हासिल करदा जगह की वुसअत
- ढील, इमकान या मौक़ा
- (मजाज़न) कमरे में मौजूद अश्ख़ास का गिरोह a room becoming hushe
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
دُم پَکْڑی بھیڑ کی وار ہُوئے نَہ پار
کمزور آدمی کی امداد سے کچھ فائدہ نہیں ہوتا ؛ کمزور آدمی کا سہارا لینے والا آدمی ناکام رہتا ہے
دُم میں ٹونٹا باندھ کے چَوراہے میں چھوڑ دینا
تماشا بنانا، مضحکہ اُڑانا، ذلیل کرنا، مضحکۂ اطفال بنانا.
دُم میں ٹونٹا باندھ کے چَوراہے پَر چھوڑ دینا
تماشا بنانا، مضحکہ اُڑانا، ذلیل کرنا، مضحکۂ اطفال بنانا.
دُم ریزی
تمباکو اور نیل کی ایسی پود کو جو ایک مرتبہ کٹنے کے بعد جڑ میں سے دوبارہ پُھوٹ کر بڑھ جائے یعنی ایک پود سے دو فصلیں نِکلیں باغبانوں کی اصطلاح میں دمریزی کہتے ہیں، دو ریزی.
دُم میں دھاگا
تمسخر اور ملامت کا کلمہ جو بے تکلّفی کے موقع پر کسی کے متعلق بولتے ہیں، ایسی تیسی، ہت ترے کی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (room)
room
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔