تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"rosy" کے متعقلہ نتائج
rosy کے لیے اردو الفاظ
rosy کے اردو معانی
- گلفام
- گلرنگ
- گلابی یا سرخی مائل گلابی، خاص طور پر گلاب کے بہت سے پھولوں جیسا
- لوگوں کے گالوں، ہونٹوں وغیرہ کے متعلق، جن میں تازگی اور صحت کی سرخی ہو
- گلاب جیسا
- حیا دار
- جذبات یا جھینپنے کے باعث سرخ
- تابناک یا ہونہار
- مسرور یا پر امید
- گلابوں کا بنا ہوا یا ان پر مشتمل
rosy के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- गुलफ़ाम
- गुलरंग
- गुलाबी या सुर्ख़ी माइल गुलाबी, खासतौर पर गुलाब के बहुत से फूलों जैसा
- लोगों के गालों, होंटों वग़ैरा के मुताल्लिक़, जिन में ताज़गी और सेहत की सुर्ख़ी हो
- गुलाब जैसा
- हयादार
- जज़बात या झेंपने के बाइस सुर्ख़
- ताबनाक या होनहार
- मसरूर या पुरउम्मीद
- गुलाबों का बना हुआ या उन पर मुश्तमिल
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
رُو سِیاہ ہو
مُن٘ھ کالا ہو (بہ طور بد دیا کہتے ہیں) تباہ و برباد ہو ، عذاب نازل ہو، دوزخ میں ڈالا جائے.
رَسائِلی تَحْرِیک
(سیاسیات) قدیم کیتھولک مذہب کی تائید میں عقلیت اور رسمیت کے خلاف ہائی چرچ (پادریوں کی ایک جماعت) والوں کی تحریر جس کے اصول نوّے رسالوں میں تحریر کیے گئے تھے اسے آکسفورڈ موومنٹ بھی کہتے ہیں.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (rosy)
rosy
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔