تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"rudder" کے متعقلہ نتائج
rudder کے لیے اردو الفاظ
rudder کے اردو معانی
اسم
- (جہاز رانی) پتوار
- سکان
- ایک حرکت پذیر راسی آلہ جو پشت پر پانی کے نیچے رہتا ہے اور جہاز کی سمت برقرار رکھنے اور موڑنے کے کام آتا ہے
- (مجازاً) رہنما
- رہبر
- وہ جو کسی راستے پر حکمرانی کرے یا راستہ دکھائے
- (ہوا بازی) امدادی پر جو اہم امدادی سطحوں پر عموماً عموداً پر واقع ہوتے ہیں جن کی مدد سے ہوائی جہاز دائیں یا بائیں مڑتا ہے
rudder के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (जहाज़रानी) पतवार
- सकान
- एक हरकत पज़ीर रासी आला जो पुश्त पर पानी के नीचे रहता है और जहाज़ को सिम्त बरक़रार रखने और मोड़ने के काम आता है
- (मजाज़न) रहनुमा
- रहबर
- वो जो किसी रास्ते पर हुक्मरानी करे या रास्ता दिखाए
- (हुआ बाज़ी) इमदादी पर जो अहम इमदादी सतहों पर उमूमन अमूदन पर वाक़्य होते हैं जिन की मदद से हवाई जहाज़ दाएं या बाएं मुड़ता है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
rudder
(الف) جہاز کے دنبال کے ساتھ لگی ہوئی عمودی پتوار یا سکّان سمت کے تعیّن کے لیے ( ب) ہوائی جہاز کی پشت سے جڑا ہوا عمودی پٹ جس سے اس کی افقی سمت متعیّن کی جاتی ہے ۔.
red deer
تیز سرخی مائل بھورے رنگ کی کھال والا ہرن جو جاڑے میں ہلکا بھورا ہوجاتا ہے Cervus elaphus ۔.
راندَۂِ دَرگاہ
درگاہ خداوندی اور دربار شاہی یا کسی عالی بارگاہ سے نکالا ہوا، ذلیل و رسوا، شیطان، گنہگار
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (rudder)
rudder
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔